counter easy hit

قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا۔
Chairman of the National Accountability Bureau (NAB) were declared inaccessible corruption charges against Pakistan Cricket Board (PCB) Najam Sethi, dismissed the caseاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے انہیں ناقابل عمل قرار دے دیا۔ قومی احتساب بیورو(نیب) اسلام آباد کے چیئرمین کی ہدایات پر نیب لاہور نے 14 مئی کو ایک خط کے ذریعے فیصلہ جاری کیا فیصلے میں کہا گیا کہ نجم سیٹھی کے خلاف شکایت قابل عمل نہیں کیونکہ تحقیقات میں ان کے خلاف کوئی بھی غلط چیز نہیں ملی اور ان کے خلاف لگائے گئے الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔ نجم سیٹھی پر یہ الزامات سابق فاسٹ باؤلر سرفراز نواز نے عائد کیے تھے جنہوں نے میڈیا کو دیے گئے اپنے انٹرویوز اور اخبارات میں شائع آرٹیکلز کے ذریعے پی سی بی کے سربراہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔ سرفراز نواز کو پی سی بی چیئرمین کے خلاف ہر قسم کی بیان بازی سے روک دیا گیا ہے۔ نیب کا فیصلہ نجم سیٹھی کے دور میں پاکستان سپر لیگ کے آغاز کے ساتھ  ساتھ  ملک میں عالمی کرکٹ کی بحالی اور ورلڈ الیون، ویسٹ انڈیز اور سری لنکا جیسی ٹیموں کے دورے ممکن ہوئے.