counter easy hit

انتخابات 2018: رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے، ملک میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ہے۔

Elections: 2018: Registered voters continue to registerالیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 42 لاکھ 99 ہزار494 ہے، فاٹا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 25 لاکھ 10 ہزار 154، وفاق میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7 لاکھ 65 ہزار 348، خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 53 لاکھ 16ہزار 299 ہے۔

پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 6 لاکھ 72ہزار868 اور سندھ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 23 لاکھ 91 ہزار 244 ہے۔