counter easy hit

آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری

راولپنڈی:  سائبر الرٹ میں کہا گیا ہے کہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک سائبر الرٹ جاری کیا گیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ نامی ای میل ایڈریس کا آئی ایس پی آر سے کوئی تعلق نہیںCyber ​​alert issued by ISPR، اگر کسی کو یہ ای میل ملے تو اسے کھولنے کے بجائے ڈیلیٹ کر دے۔

آئی ایس پی آئی آر کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ غلطی سے لنک کھل جائے تو اسے میں دیئے کسی لنک کو کھولا نہ جائے۔ یہ لنک ایک فارم کو کھولتا ہے یا ای میل ختم کرنے کا کہتا ہے۔

لنک کھولنے سے آپ کی ڈیوائس خراب ہوسکتی ہے۔ آئی ایس پی آر کی سرکاری ڈومین ہے، اس کے علاوہ آئی ایس پی آر کی کوئی ویب سائٹ نہیں ہے۔