counter easy hit

اسلام آباد

ملک چلانا ناممکن ہوچکا، نواز شریف اصولوں کی خاطر جیل جانے کیلئے تیار ہیں: شاہد خاقان

ملک چلانا ناممکن ہوچکا، نواز شریف اصولوں کی خاطر جیل جانے کیلئے تیار ہیں: شاہد خاقان

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پارٹی چھورنے والے 4 سال 11مہینے ساتھ رہے۔ اچانک پارٹی میں کیا خرابی پیدا ہو گئی انہیں پارٹی چھوڑنا پڑی۔ بہتر ہے جس پر اعتماد نہ کر سکیں تو وہ پارٹی چھوڑ دیں، حالات بتا رہے ہیں نواز شریف کو […]

ریٹائرڈ جج کے بھائی نے اصل حقیقت پاکستانی قوم کے سامنے رکھ دی

ریٹائرڈ جج کے بھائی نے اصل حقیقت پاکستانی قوم کے سامنے رکھ دی

اسلام آباد: نگران وزیراعظم مقرر ہونے والے جسٹس (ر) ناصرالملک کے بھائی رفیع الملک کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کا ایک نام پر اتفاق خوش آئند ہے اور ناصر الملک بطور نگراں وزیراعظم ذمہ داریاں اٹھانے کے لئے تیار ہیں اوروہ اس وقت اسلام آباد میں ہی موجود ہیں۔ ان کامزید کہنا تھا کہ […]

الیکشن کمیشن نے جاتے جاتے خیبر پختونخوا کے نامور سیاستدان کی رکنیت معطل کردی

الیکشن کمیشن نے جاتے جاتے خیبر پختونخوا کے نامور سیاستدان کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے آخری روز ایم پی اے معراج ہمایوں کی رکنیت معطل کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاﺅ کی رکن اسمبلی معراج ہمایوں کی رکنیت منسوخی درخواست کی سماعت کی،قومی وطن پارٹی […]

عالمی قوتوں کی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش

عالمی قوتوں کی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان میں انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے انتخابات کے لیے سیکورٹی پلان پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے […]

‘ناصرالملک کو بطور نگران وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں’

‘ناصرالملک کو بطور نگران وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں’

جسٹس (ر) ناصرالملک کی بطور نگراں وزیراعظم نامزدگی پر تحریک انصاف کو کوئی اعتراض نہیں: شاہ محمود اسلام آباد:  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نامزد نگران وزیراعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا جسٹس (ر) ناصرالملک کو بطور نگران وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ پی ٹی آئی رہنما شاہد محمود قریشی کا […]

جب تحریک انصاف دھاندلی کیس کا فیصلہ سنایا گیا

جب تحریک انصاف دھاندلی کیس کا فیصلہ سنایا گیا

اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کو نگران وزیراعظم نامزد کردیاگیا ہے جس کا خورشید شاہ اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی کی موجودگی میں مل کر اعلان کیااور تحریک انصاف نے ان کی تقرری کو خوش آئند قراردیا۔ تفصیلات کے مطابق ناصرالملک نے بطور چیف جسٹس بھی بہت اچھا وقت گزارا، دھیمے […]

واجد ضیا مجھے ملوث کرنے کے لئے عدالت سے جھوٹ بھی بول سکتے ہیں، مریم نواز

واجد ضیا مجھے ملوث کرنے کے لئے عدالت سے جھوٹ بھی بول سکتے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما اورنوازشریف کی صاحبزادی نے عدالت کے روبروبیان میں کہا ہے کہ واجد ضیا قابل اعتبارگواہ نہیں اوروہ مجھے کیس میں ملوث کرنے کے لئے عدالت سے جھوٹ بھی بول سکتے ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کی، سماعت کے […]

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کون ہیں؟

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کون ہیں؟

اسلام آباد: نگران وزیراعظم منتخب ہونے والے جسٹس (ر) ناصرالملک سابق چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے ہیں۔ جسٹس (ر) ناصرالملک 17 اگست 1950 کو سوات کے شہر مینگورہ میں پیدا ہو ئے، ایبٹ آباد پبلک اسکول سے میٹرک اور ایڈورڈز کالج پشاور سے گریجویشن کیا۔1977 میں لندن سے بار ایٹ لاء کرنے کے بعد پشاور […]

پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف

پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے قومی سلامتی مشیر محمد حنیف اتمر کی سربراہی میں وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ اس […]

وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کی ملاقات، نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم

وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کی ملاقات، نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان نگراں وزیر اعظم کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ہے۔ رمیان اس معاملے پر ڈیڈلاک برقرار رہا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی، تحریک انصاف […]

عام انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک متفقہ طور پرنگران وزیرِاعظم نامزد

عام انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک متفقہ طور پرنگران وزیرِاعظم نامزد

عام انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک متفقہ طور پرنگران وزیرِاعظم نامزد اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے متفقہ طور پر سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک کو ملک کا ساتواں نگراں وزیراعظم نامزد کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعظم پر ڈیڈلاک ختم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعظم پر ڈیڈلاک ختم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ختم ہو گئی ،دونوں رہنما ساڑھے 12 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ،جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے […]

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے فاٹا کے خیبرپختون خوا میں انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ ا پاکستان نے فاٹا کے انضمام پر افغان پریس ایجنسی کی جانب سے افغان قیادت سے منسوب بیان کو مسترد کریا گیا ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ فاٹا کے انضمام پر ہماری پارلیمان کا […]

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آبادوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا 38واں اجلاس آج شام وزیراعظم آفس میں طلب کرلیا ہے۔  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے ۔ مشترکہ مفادات کونسل کا 38 واں اجلاس شام کو وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ […]

انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں پر کون سی پابندی عائد کی گئی ہے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں پر کون سی پابندی عائد کی گئی ہے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

اسلام آباد: سیاسی جماعتوں ، امیدواروں اور الیکشن ایجنٹس کے لیے مجوزہ ضابطہ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن 31مئی سیاسی جماعتوں سے اس پر مشاورت کر کے اہم فیصلے کرے گا۔ مجوزہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ مسلح افواج کی بدنامی اور ہر قسم کے تعصب پر مبنی پروپیگنڈا […]

 اسلام آ باد:تھا نہ کھنہ پو لیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث دو گر وہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا 

 اسلام آ باد:تھا نہ کھنہ پو لیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث دو گر وہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا 

اسلام آ با(اصغر علی مبارک)تھا نہ کھنہ پو لیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث دو گر وہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ اسلام آباد:ملزمان کے قبضہ سے ایک چھینی گاڑی،دوموٹر سائیکل ، مو بائل فون ، نقدی برآمد ۔ وارداتوں میں استعمال اسلحہ […]

مئی کی 17 تاریخ تک چھٹیاں نہ دینے والے پرائیوٹ سکولز کیخلاف چھاپوں کا فیصلہ

مئی کی 17 تاریخ تک چھٹیاں نہ دینے والے پرائیوٹ سکولز کیخلاف چھاپوں کا فیصلہ

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ای ڈی او (ایجوکیشن) ڈاکٹر طارق قاضی کی خصوصی ہدایت پر سپیشل ٹیمز کا گرمیوں کی چھٹیاں 17 مئی کو نہ دینے والے پرائیویٹ سکولز کے خلاف چھاپے شروع کیے جائیں گے۔ خصوصی ٹیم کا دھمیال کے علاقے بینک کالونی میں قائم دی سٹرونگ روٹس سکول پر چھاپہ ۔ سکولز مالکان نے سکولز میں […]

”آئی ایس آئی ”سابق سربراہ جنرل اسد درانی اور بھارتی ایجنسی ”را” کے سابق سربراہ اے ایس دولت کی مشترکہ کتاب ’دی اسپائی کرونیکلز‘ کی اشاعت. پر پوزیشن واضح کرنے کیلئے اسد درانی 28 مئی کو جی ایچ کیو طلب،

”آئی ایس آئی ”سابق سربراہ جنرل اسد درانی اور بھارتی ایجنسی ”را” کے سابق سربراہ اے ایس دولت کی مشترکہ کتاب ’دی اسپائی کرونیکلز‘ کی اشاعت. پر پوزیشن واضح کرنے کیلئے اسد درانی 28 مئی کو جی ایچ کیو طلب،

اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک سے) پاک فوج نے پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کو ان کی کتاب پر پوزیشن واضح کرنے کے لیے جی ایچ کیو طلب کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسد درانی کو کتاب […]

ویسٹریج پولیس نے ڈکیتیوں اور سٹریٹ کرائمز میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا

ویسٹریج پولیس نے ڈکیتیوں اور سٹریٹ کرائمز میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا

راولپنڈی( اصغر علی مبارک)ویسڑیج پولیس نے ڈکیتی و سٹریٹ کرائم ملوث تین رکنی شفیق عرف شیقا گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا ۔  ملزمان سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور چھینی جانے والی اشیاء برآمدکر لی گئیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 56

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک) عالمی بینک نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے مسئلے کو سندھ طاس معاہدے کے تحت حل کرنے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں […]

ایون فیلڈ ریفرنس میں نام شامل کرنے کیلئے جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ کو غلط قرار دیا

ایون فیلڈ ریفرنس میں نام شامل کرنے کیلئے جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ کو غلط قرار دیا

ایون فیلڈ ریفرنس میں نام شامل کرنے کیلئے جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ کو غلط قرار دیا اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک) سابق وزیراعظم انواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احتساب عدالت کو بتایا کہ نیلسن اور نیسکول آف شور کمپنیوں کے حوالے سے ٹرسٹ ڈیڈ اصل ہے تاہم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی […]

کلبھوشن یادیو کو بھارت کے حوالے کیا جائے گا یا نہیں؟ پاکستان نے دو ٹوک اعلان کردیا

کلبھوشن یادیو کو بھارت کے حوالے کیا جائے گا یا نہیں؟ پاکستان نے دو ٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کلبھوشن یادیو کیس میں جولائی میں جواب جمع کرایا جائے گا لیکن اسے بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں معصوم […]