counter easy hit

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد:  پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت میں آج کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی، تاریخ PTV, Parliament Attack Case: Imran Khan got the exception from todayبعد میں دی جائیگی۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت جج کوثر عباس زیدی نے کی۔ آج عمران خان کی بریت کی درخواست پر دلائل ہونا تھے تاہم چئیرمین پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کی جانب سے حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جو عدالت نے منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی، عدالت   تاریخ بعد میں دے گی۔