counter easy hit

dismiss

وہ دن جب امریکی واسرائیلی خوشیاں منا رہے تھے کیونکہ مسلمانوں کو بیدردی سے قتل کیا جارہا تھا۔

وہ دن جب امریکی واسرائیلی خوشیاں منا رہے تھے کیونکہ مسلمانوں کو بیدردی سے قتل کیا جارہا تھا۔

جب لوگ کہتے ہیں لوگ غزہ میں مر رہے ہیں! لنڈا  سارسوہر بتائیں گی انہوں نے غزہ میں کیا دیکھا جب لوگ کہتے ہیں لوگ غزہ میں مر رہے ہیں!۔ میرا دل ٹوت جاتا ہے۔ کیونکہ کبھی بھی لوگ خود یہ نہیں چاہتے کہ انھیں مار دیا جائے۔ لوگ مار دیئے گئے ان کی لاشیں […]

دشنام طرازی کی سیاست

دشنام طرازی کی سیاست

لو جی بلی تھیلے سے باہر آ گئی اور پھر وہی دشنام طرازیاں اور گندی سیاست۔ اب بات پمفلٹ تک ہی محدود نہیں کتاب تک آن پہنچی ہے۔ ریحام خان نے انتخابات سے قبل اپنی کتاب منظر عام پر لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما حمزہ عباسی کے مطابق “ریحام […]

استعفے کا مشورہ دینے والے افسر کو برطرف کیوں نہیں کیا؟

استعفے کا مشورہ دینے والے افسر کو برطرف کیوں نہیں کیا؟

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ دھرنے کے دنوں میں استعفے کا مشورہ دینے والے اپنے ماتحت ادارے کے سربراہ کو فارغ کرسکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہ کرکے تحمل کا مظاہرہ کیا۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف […]

فلپائن: چیف جسٹس کو برطرف کرنیوالےججز کے حق میں ریلی

فلپائن: چیف جسٹس کو برطرف کرنیوالےججز کے حق میں ریلی

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں حکومت کی پٹیشن پر چیف جسٹس کو بر طرف کرنے والے 8 ججز کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہائی کورٹ کے عملے نے سرخ رنگ کے کپڑے پہن کرشرکت کی۔  گزشتہ ہفتے فلپائن کی سپریم کورٹ کے 14 رکنی پینل نے ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس […]

ترکی کی حکومت نے مزید 15 ہزار سرکاری ملازمین کو بر طرف کردیا

ترکی کی حکومت نے مزید 15 ہزار سرکاری ملازمین کو بر طرف کردیا

انقرہ: ترکی کی حکومت نے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں سرکاری ملازمین، فوجی اور پولیس اہلکاروں سمیت  مزید 15 ہزار افراد کو ملازمتوں سے بر طرف کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق ترکی کی حکومت نے رواں سال جولائی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے جرم میں  تقریباً […]

لاہور:میواسپتال کی 19نرسیں برخاست کرنے کا فیصلہ

لاہور:میواسپتال کی 19نرسیں برخاست کرنے کا فیصلہ

میواسپتال لاہور کی19نرسوں کو برخاست کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور فہرست تیار ہوگئی ہے۔ انچارج نرسنگ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ نرسز کے ٹرمینیشن لیٹرز گھروں کوبھیجے جارہے ہیں، ایم ایس ڈاکٹر امجد شہزاد کا کہنا ہے کہ ہڑتالی نرسیں حاضری لگا کر دھرنےمیں شریک ہوجاتی ہیں۔ ڈاکٹر امجد شہزاد نے مزید بتایا […]

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے نئے آرڈیننس کے تحت تمام ملازمین کی نوکریوں کو مکمل تحفظ حاصل ہو گا۔ کسی بھی ملازم کو نوکری سے برخاست نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ […]