counter easy hit

مئی کی 17 تاریخ تک چھٹیاں نہ دینے والے پرائیوٹ سکولز کیخلاف چھاپوں کا فیصلہ

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ای ڈی او (ایجوکیشن) ڈاکٹر طارق قاضی کی خصوصی ہدایت پر سپیشل ٹیمز کا گرمیوں کی چھٹیاں 17 مئی کو نہ دینے والے پرائیویٹ سکولز کے خلاف چھاپے شروع کیے جائیں گے۔ خصوصی ٹیم کا دھمیال کے علاقے بینک کالونی میں قائم دی سٹرونگ روٹس سکول پر چھاپہ ۔ سکولز مالکان نے سکولز میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔والدین اور سٹوڈنٹس کا ای ڈی او (ایجوکیشن) کے اقدامات پر خوشی کا اظہار کیا