counter easy hit

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی
World Bank has assured Pakistan to make utmost efforts to resolve the Kishanganga and Rattle dams issuesاسلام آباد: (اصغرعلی مبارک) عالمی بینک نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے مسئلے کو سندھ طاس معاہدے کے تحت حل کرنے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں کرے گا۔یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہی۔انہوں نے کہا پاکستان سمجھتا ہے کہ تنازعات کے حل کے بغیر بھارت کا کشن گنگا ڈیم کا افتتاح معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔