counter easy hit

 اسلام آ باد:تھا نہ کھنہ پو لیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث دو گر وہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا 

اسلام آ با(اصغر علی مبارک)تھا نہ کھنہ پو لیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث دو گر وہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ اسلام آباد:ملزمان کے قبضہ سے ایک چھینی گاڑی،دوموٹر سائیکل ، مو بائل فون ، نقدی برآمد ۔ وارداتوں میں استعمال اسلحہ 03پسٹلز معہ ایمو نیشن خنجر بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے کھنہ کے علاقہ سوہان،اقبال ٹاﺅن پل، ضیاءمسجد اور پیر ڈائزکمپلکس، تھا نہ کورال، مری اور راولپنڈی پر گن پو ائنٹ پر وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ،  ملزما ن سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔ ملزمان میں کامران،شرجیل،یاسر،نعمان اور محمد علی شامل۔

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پر شاباش