counter easy hit

گجرات

پیٹر ول مصنو عا ت کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عام آدمی کو قطعا نہیں مل سکے

پیٹر ول مصنو عا ت کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عام آدمی کو قطعا نہیں مل سکے

کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) عوامی حلقو ں کا کہنا ہے کہ پیٹر ول مصنو عا ت کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عام آدمی کو قطعا نہیں مل سکے ،بلکہ ٹرانسپورٹر عوام کو ریلیف دینے کی بجا ئے آج بھی ہٹ دھر ی کا مظا ہر ہ کر تے ہو […]

کھا ریاں اینٹی ڈینگی واک کا اہتما م ایک بہتر ین عمل ہے،مینر سیٹھی

کھا ریاں اینٹی ڈینگی واک کا اہتما م ایک بہتر ین عمل ہے،مینر سیٹھی

کھا ریاں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) کھا ریاں اینٹی ڈینگی واک کا اہتما م ایک بہتر ین عمل ہے ڈینگی کے حوالہ سے شعور اور ڈینگی جیسی خطر نا ک بیما ری سے کس طر ح بچا جا سکتا ہے کھا ریا ں شہر میں اس مہم کےآغا زکی اشد ضرورت ہے […]

لکی شوز کی دوکان پر گن مین نہ رکھنے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لکی شوز کی دوکان پر گن مین نہ رکھنے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

گجرات(نمائندہ خصوصی ) جی ٹی ایس چوک میں لکی شوز کی دوکان پر گن مین نہ رکھنے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا گزشتہ روز اے ڈوثرن پولیس نے جی ٹی ایس چوک میں لکی شوز کے مالک سلیم بٹ کے خلاف سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے […]

دو دن سے جاری بارش نے ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا

دو دن سے جاری بارش نے ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا

گجرات (انور شیخ سے )گجرات اور گرد نواح میں مسلسل دو دن سے جاری بارش نے ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے بارش کے شہریون نے ایک بار پھر گرم کپڑوں کا استعمال شروع کر دیا ہے مسلسل بارش سے گجرات شہر کے تمام نشیبی علاقے بھی بارش کے پانی […]

،میلوڈی ان ہو ٹل کے باہر سے چوری ہونے والی کار شیخو پورہ سے برآمد کر لی

،میلوڈی ان ہو ٹل کے باہر سے چوری ہونے والی کار شیخو پورہ سے برآمد کر لی

گجرات(انور شیخ سے ) ویل ڈن ایس ایچ او اے ڈوثرن ،میلوڈی ان ہو ٹل کے باہر سے چوری ہونے والی کار شیخو پورہ سے برآمد کر لی ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ اے ڈوچرن کے علاقہ میلوڈی ان ہوٹل کے کھڑی کا نامعلوم چور لے اڑے جس کی اطلاع تھانہ اے ڈوثرن پولیس […]

کروڑوں کے فنڈز کی انکوائری کر وائی جائے :ملک حنیف اعوان

کروڑوں کے فنڈز کی انکوائری کر وائی جائے :ملک حنیف اعوان

ڈی سی او گجرات ن لیگ کے مخالفین سے یاریاں نبھا رہے ہیں ،ایم پی اے کا الزام گجرات (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے صدر اور ایم پی اے ملک محمد حنیف اعوان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ عوام سے […]

حاجی ناصر ایک محب وطن شخصیت کا نام ہے،راجہ آصف

حاجی ناصر ایک محب وطن شخصیت کا نام ہے،راجہ آصف

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں گجرات چیمبرآف کامرس کی خصوصی دعوت پر انجمن تاجران سرائے عالمگیر کے وفد جس میں راجہ آصف علی پرائم ٹریول،خان عبدالواحد پیپسی ڈیلر،چوہدری اکرم پہلوان،چوہدری عمران گجر،راشد قریشی سمیت دیگر ممبران نے گجرات کی صنعتی نمائش میں شرکت کی جہاں گجرات چیمبر کے صدر میاں اعجاز،سینئر نائب صدر چوہدری وحیدالدین،نے […]

تحصیل پریس کلب سر پرست اعلی راجہ محمد انور کی علالت کی وجہ سے تاحال غیر فعال ہے،صغیر احمد راٹھور

تحصیل پریس کلب سر پرست اعلی راجہ محمد انور کی علالت کی وجہ سے تاحال غیر فعال ہے،صغیر احمد راٹھور

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)صحافی بھائی تحصیل پریس کلب کے الیکشن کو ذاتیات کی جنگ کی بجائے ادارے کی حرمت کو قائم رکھنے کے لیے مثبت کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہارسینئر صحافی ممبر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ ) چوہدری حمید اور صغیر احمد راٹھور نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ تحصیل پریس […]

چوہدری فاروق شہید فاونڈیشن کے پلیٹ فارم سے عوام کی بے لوث خدمت کا مشن جاری رہے گا،چوہدری سقلین مختار

چوہدری فاروق شہید فاونڈیشن کے پلیٹ فارم سے عوام کی بے لوث خدمت کا مشن جاری رہے گا،چوہدری سقلین مختار

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)چوہدری فاروق شہید فاونڈیشن سرائے عالمگیر کے راہنما چوہدری سقلین مختار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ کرسی کی تمنا ہے نہ لیڈری کا شوق اپنے قائدسابق وزیر قانون چوہدری محمد فاروق شہید کے خوابوں کی تکمیل کے لیے ان کے سیاسی جانشین سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد اورسابق تحصیل ناظم […]

سیاسی پنڈتوں کو ماضی کی طرح ایک بار پھر ناکامی ہو گی،چوہدری رشید انجم

سیاسی پنڈتوں کو ماضی کی طرح ایک بار پھر ناکامی ہو گی،چوہدری رشید انجم

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سیاسی پنڈتوں کو ماضی کی طرح ایک بار پھر ناکامی ہو گی سیاسی پتے کھیلنے کا دور گزر گیا اعوام کارکردگی کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہیں اور کارکن ملک حنیف اعوان کی قیادت میں متحد ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری رشید انجم نے اپنے بیان […]

سیاستدان ہوں نہ کرسی کا شوق ہے میں صرف عوام کا خادم ہوں،ذکا محی الدین ڈار

سیاستدان ہوں نہ کرسی کا شوق ہے میں صرف عوام کا خادم ہوں،ذکا محی الدین ڈار

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سیاستدان ہوں نہ کرسی کا شوق ہے میں صرف عوام کا خادم ہوں اپنے قائد ایم پی اے ملک حنیف اعوان کی زیر قیادت علاقے میں عوام کی بے لوث خدمت کرنی ہے ان خیالات کا اظہار کونسلر وارڈ 6 ذکا محی الدین ڈارنے اپنے بیان میں کیا اانہوں نے کہا کہ دوستوں […]

ہم نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے، شیخ راحیل نثار

ہم نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے، شیخ راحیل نثار

گجرات(علی بھٹی) نو منتخب جنرل کونسلر وارڈ نمبر6آزاد امیدوار شیخ راحیل نثار نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے آج تک کبھی ذاتی مفاد کو ترجیح نہیں دی ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ میرا دامن صاف ہے ہم نے قیادت کے ساتھ وفا کی مثال قائم کی ہے بے […]

نشے کی لت میں دھت افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ،

نشے کی لت میں دھت افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ،

گجرات(رپورٹ۔ علی بھٹی)نشے کا عادی،گھر کی بربادی! گجرات شہر و گردونواح میں نشے کی لت میں دھت افراد کی تعداد میں کمی کے بجائے روز بروز اضافہ،نشے کی وجہ سے کثیر افراد موزی امراض میں مبتلا ہو کر جان کی بازی ہار گئے نوجوان نسل میں نشے کی فروخت کی بڑی وجہ عطائیت اور جعلی […]

نان کے ریٹ مختلف شہروں میں مختلف موجودہ حکومت کا عظیم کارنامہ ہے

نان کے ریٹ مختلف شہروں میں مختلف موجودہ حکومت کا عظیم کارنامہ ہے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )نان کے ریٹ مختلف شہروں میں مختلف موجودہ حکومت کا عظیم کارنامہ لاہور میں نا ن کاریٹ 10گوجرانوالہ 10گجرات 8روپے جبکہ لالہ موسیٰ 7روپے حالانکہ ہونا یہ چاہیے کہ لاہور کا ریٹ کم اور یہاں کے شہروں میں ریٹ زیادہ ہوناچاہیے ارباب اخیتار اس صورتحال کا نوٹس لیں جن جن شہروں […]

اے سی کھاریاں جن لوگوں کیخلاف پرچے درج کرواتے ہیں اس کے حوالے سے کھاریاں میں کاروائی ہونی چاہیے، اعجاز گوندل

اے سی کھاریاں جن لوگوں کیخلاف پرچے درج کرواتے ہیں اس کے حوالے سے کھاریاں میں کاروائی ہونی چاہیے، اعجاز گوندل

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت اعجاز گوندل نے کہا ہے کہ اے سی کھاریاں جن لوگوں کیخلاف پرچے درج کرواتے ہیں اس کے حوالے سے کھاریاں میں کاروائی ہونی چاہیے کھاریاں کے لوگوں کو گجرات ذلیل وخوار ہونا پڑتا ہے ارباب اختیار خصوصا DCOگجرات لیاقت علی چٹھہ سے ہم پرزور مطالبہ کرتے […]

ضلعی انتظامیہ میٹنگوں میں عوام ذلیل وخوار ہوگئے

ضلعی انتظامیہ میٹنگوں میں عوام ذلیل وخوار ہوگئے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ضلعی انتظامیہ میٹنگوں میں عوام ذلیل وخوار ہوگئے ریٹ لسٹ نہ ہونے اور ناقص صفائی پر کاروائی کا سلسلہ عروج پر ہے اور جرمانے اور پرچے درج ہورہے ہیں لیکن متلقہ افسران اپنی سیٹوں سے غائب ہونے سے لوگوں کے مسائل بڑھ گئے ہیں ن لیگ کے حکمرانوں نے عوام کو […]

ماسٹر حمید آف ملک پور مرزا روڈ ایکسڈنٹ میں انتقال کرگئے

ماسٹر حمید آف ملک پور مرزا روڈ ایکسڈنٹ میں انتقال کرگئے

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )نوجوان سماجی کاروباری شخصیت طارق بھٹی (اٹلی )کے مطابق ممتا ز تعلیمی شخصیت ہیڈ ماسٹر پرسوال سکول ماسٹر حمید آف ملک پور مرزا روڈ ایکسڈنٹ میں انتقال کرگئے انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 213

ہماری والدہ محترمہ اور بہن کی برسی کے حوالے سے ہونے والی محفل میں شرکت کرنے والوں کے دلی طور پر مشکور ہیں ،شیخ خالد محمود

ہماری والدہ محترمہ اور بہن کی برسی کے حوالے سے ہونے والی محفل میں شرکت کرنے والوں کے دلی طور پر مشکور ہیں ،شیخ خالد محمود

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری سیاسی شخصیت جنرل کونسلر چیئر مین الخیل گروپ شیخ خالد محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے والدہ محترمہ اور بہن کی برسی کے حوالے سے ہونے والی محفل میں شرکت کرنے والوں کے دلی طور پر مشکور ہیں کہ احباب دور دراز آکر اس محفل […]

کھاریاں اور گردو نواح میں جمعرات کی شب ہونے والی بارش سے سردیاں ایک بار پھر لوٹ آئیں

کھاریاں اور گردو نواح میں جمعرات کی شب ہونے والی بارش سے سردیاں ایک بار پھر لوٹ آئیں

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں اور گردو نواح میں جمعرات کی شب ہونے والی بارش سے سردیاں ایک بار پھر لوٹ آئیں، تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں کی طرح کھاریاں اورنواحی دیہات میں جمعرات کی شب شروع ہونے والی بارش جمعہ کا پورا دن وقفے وقفے سے برستی رہی جس سے گرم ہوتا ہوا […]

سرکاری کام سے غفلت کے الزام میں پٹواری معطل

سرکاری کام سے غفلت کے الزام میں پٹواری معطل

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) سرکاری کام سے غفلت کے الزام میں پٹواری معطل،اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اقبال مظہر نے بیئر کھرانہ سرکل کے پٹواری جمشید احمد کو سرکاری کام سے غفلت برتنے اور عدم دلچسپی کی بناء پر معطل کردیا ان کے سرکل سے موصولہ شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر نے تحقیقات کیں تو پٹواری جمشید احمد سرکاری […]

تحصیلدار سلطان احمد کو فوری چارج چھوڑنے اور لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی

تحصیلدار سلطان احمد کو فوری چارج چھوڑنے اور لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) عوامی شکایات کے بعد ڈی سی او گجرات کی رپورٹ پر کھاریاں کے تحصیلدار سلطان احمد کو پنجاب بورڈ آف ریوینیوکے حکام نے فوری چارج چھوڑنے اور لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ان کی جگہ نائب تحصیلدار محمد افضل کو کھاریاں کے تحصیلدار کا چارج دے دیا گیا ہے۔ Post Views […]

وزیر اعلی پنجاب کے دعوے ٹھاہ،زمینی ریکارڈ میں غریبوں سے ہاتھ ہو گیا

وزیر اعلی پنجاب کے دعوے ٹھاہ،زمینی ریکارڈ میں غریبوں سے ہاتھ ہو گیا

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب کے دعوے ٹھاہ،زمینی ریکارڈ میں غریبوں سے ہاتھ ہو گیا،پٹواریوں نے جدید ریکارڈ میں دو نمبری کے پچھلے تمام ریکارڈ کو مات دے دی تفصیل پنجاب حکومت کا اراضی کے کمپیوٹرائزڈ کرنے کے عمل سے غریب اور نادار کسانوں کو سوائے محرومی کے کچھ حاصل نہیں ہوا ہے ،صاحب […]