تحصیلدار سلطان احمد کو فوری چارج چھوڑنے اور لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) عوامی شکایات کے بعد ڈی سی او گجرات کی رپورٹ پر کھاریاں کے تحصیلدار سلطان احمد کو پنجاب بورڈ آف ریوینیوکے حکام نے فوری چارج چھوڑنے اور لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ان کی جگہ نائب تحصیلدار محمد افضل کو کھاریاں کے تحصیلدار کا چارج دے دیا گیا ہے۔ Post Views […]








