By Yesurdu on March 13, 2016 چوہدری اظہر حسین بہو چھ گجرات

گجرات ( صغیر احمد قمر ) جمخانہ کلب گجرات کے سیکرٹری منتخب ہونے پر محمد عدنان خان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار آل پاکستان ماربل ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے صدر چوہدری اظہر حسین بہو چھ اور انجمن تاجران شادیوال روڈ کے صدر اقبال احمد قادری […]
By Yesurdu on March 13, 2016 کرپشن فری پاکستان گجرات

گجرات( صغیر احمد قمر + انورشیخ+ عبدالرشیدوڑائچ) جماعت اسلامی ضلع گجرات کے مرکزی امیر محترم سراج الحق کی کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلہ میں اسلامک سنٹر جی ٹی روڈ میں کرپشن فری مہم کے ایجنڈے پر لائحہ عمل کے حوالے سے اسلامک سنٹر جی ٹی روڈ میں کرپشن فری مہم کے ایجنڈے پر لائحہ […]
By Yesurdu on March 13, 2016 چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) جب تک دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والی قیادت برسر اقتدار نہیں آئے گی ملک کو سنگین بحرانوں کا سامنا رہے گا ان خیالات کا اظہارراہنما فاروق شہید فانڈیشن ممبر پاکستان تحریک انصاف چیر میں یو سی کریالہ چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ نے کیا انھوں نے کہاکہ پلوسں کی تعمیراور کبھی مکمل […]
By Yesurdu on March 13, 2016 ملک ندیم گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ہار جیت سیاسی کھیل کا حصہ ہے لیکن ہار نہیں مانیں گے مخالفین کو ٹف تائم دیں گے ان خیالات کا اظہارسابق امیدوار وارڈ 3 ملک ندیم نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ مقامی انتظامیہ کی ملی بھگت سے عوامی رائے کو دبانے کے لیے بعض پولینگ سٹیشز پر ہمارے پولینگ […]
By Yesurdu on March 13, 2016 محمد الیاس چوہدری گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف ضلع کے اہم راہنما محمد الیاس چوہدری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بلدیاتی الیکشن میں حکمرانوں اور ان کے حواریوں کی پھرتیوں نے ثابت کیاہے کہ وہ پی ٹی آئی سے خوف زدہ ہیں جس کی وجہ سے الیکشن رولز کی کھلم کھلا خلاف وزری کرتے ہوئے ہر طرف […]
By Yesurdu on March 13, 2016 چوہدری رشید انجم گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)وقت نے عوامی خدمت کے نا م عوام جی حضوری کی سیاست کرنے والوں کو بے نقاب کر دیا ہے ابھی وقت ہے اپنی اصلاح کر لیں ان خیالا ت کا اظہار مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنما ماسڑافضل،راجہ شفقت،چوہدری شکیل،راجہ مراد علی اور چوہدری رشید انجم نے اپنے مشترکہ بیان میں […]
By Yesurdu on March 13, 2016 زبیر انور ایڈووکیٹ گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) میں ایک شریف شہری اور شعبہ وکالت سے منسلک ہوں میں نے کسی کی زمین پر آج تک قبضہ نہیں کیا میرے خلاف اگر کسی کو کوئی شکایت ہے تو وہ داد رسی کیلئے عدالت سے رجوع کر سکتا ہے ۔ اخبارات کے ذریعے میری خاندانی شہرت اور نیک نامی کو نقصان […]
By Yesurdu on March 13, 2016 اظہار تعزیت گجرات

کھاریاں(تحصیل رپورٹر) زیب سجادہ دربار حضرت سلطان باہوؒ پیر سلطان فیاض الحسن قادری چیئرمین حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ نے حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ کے سینئر رہنما چوہدری مجید اللہ ملہی ایڈووکیٹ کے والد چوہدری ثناء اللہ ملہی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعا کی اور پسماندگان کیلئے صبر کی دعا کی […]
By Yesurdu on March 13, 2016 کنوینئر نامزد کر دئیے گجرات

کھاریاں(تحصیل رپورٹر) تحصیل کھاریاں کے تھانوں کے متعلق عوامی شکایات کو حل کرنے کیلئے سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات نے تھانہ کی سطح پر کنوینئر نامزد کر دئیے۔ ڈی پی او گجرات آج دن گیارہ بجے سی پی ایل سی آفس پولیس لائنز گجرات میں نامزد کنوینئرز کو نوٹیفکیشن دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں […]
By Yesurdu on March 13, 2016 ٹرانسپورٹروں کی من، مانیاں جاری گجرات

کھاریاں(تحصیل رپورٹر) سرکار کا حکم کھوہ کھاتے، ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں جاری، دو ہفتے گزر جانے کے بعد بھی کرائے کم نہ ہو سکے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مارچ کو ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے ضلعی حکام نے کرایوں میں 10فیصد […]
By Yesurdu on March 13, 2016 خواص پورروڈ وینس ،بن گیا گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ کے محلہ صابرکوٹ کے قریب خواص پورروڈ وینس بن گیا،ضلع گجرات سمیت بھمبرآزادکشمیرسے خریدوفروخت کیلئے غلہ منڈی لالہ موسیٰ آنے والے بیوپاریوں،آڑھتیوں کو مشکلات کا سامنا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محلہ صابرکوٹ کے قریب خواص پورروڈجو ضلع گجرات،بھمبرآزادکشمیرکے سینکڑوں دیہاتوں کے عوام کو لالہ موسیٰ آنے کیلئے استعمال ہوتاہے ،خواص […]
By Yesurdu on March 13, 2016 پرچی فیس مختلف گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ کے سرکاری ہسپتالوں میں پرچی فیس مختلف ہونے سے مریض پریشان، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ کے دیہی مرکزصحت،ٹراماسنٹر،میٹرنٹی ہسپتال میں مریض کی پرچی ایک روپے،جبکہ سول ہسپتال لالہ موسیٰ میں پرچی فیس 5روپے وصول کی جاتی ہے ،مریضوں کا کہناہے کہ جہاں پرچی فیس ایک […]
By Yesurdu on March 13, 2016 تمام شہرکا ،دورہ کیا گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) چیف آفیسرسی او یونٹ لالہ موسیٰ طاہراسلام،پی ایس او ٹو ایڈمنسٹریٹرٹی ایم اے کھاریاں شیخ وجاہت حفیظ صدیقی ،سینٹری انسپکٹرراجہ یاسرحنیف نے حالیہ بارشوں میں بمعہ عملہ تمام شہرکا دورہ کیا،ڈسپوزل اسٹیشن چیک کیا،اور ڈیوٹی پرموجودملازمین کو احکامات جاری کئے،اور متاثرہ علاقوں میں کھڑی پانی کی نکاسی کویقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے […]
By Yesurdu on March 13, 2016 فلڈریلیف کیمپم گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ایڈمنسٹریٹرٹی ایم اے کھاریاں میاں محمداقبال مظہرکی ہدائیت پرٹی ایم اے کھاریاں کے تینوں یونٹس کھاریاں،لالہ موسیٰ ،ڈنگہ میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے فلڈریلیف کیمپم قائم کردیے گئے ہیں،ان فلڈریلیف کیمپ پرملازمین کی ڈیوٹیاں 24گھنٹے کیلئے لگادی گئی ہیں،کس بھی قسم کی ہنگامی صورت میں عوام درج ذیل نمبرزپررابطہ کرسکتے ہیں،کھاریاں […]
By Yesurdu on March 13, 2016 چوہدری افتخار، احمد وڑائچ گجرات

گجرات(علی بھٹی سے)نومنتخب چیئرمین یوسی 11مسلم لیگ ن چوہدری افتخار احمد وڑائچ نے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا اوڑھنا بچھونا ہے اور عوام کی خدمت کسی عبادت سے کم نہیں‘ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
By Yesurdu on March 13, 2016 بارش نے تباہی مچا دی گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر اور گردونواح میں تیسرے روز سے جاری بارش نے تباہی مچا دی ،بارش نے ٹی ایم اے گجرات کی شاندار کار کردگی کا پول کھو ل دیا ہے ،شہر بھر کے اہم چوک بارش کے پانی سے بھر گئے جبکہ ٹی ایم اے کی جانب سے نکاسی آب کابند […]
By Yesurdu on March 13, 2016 گجرات:گھر میں سلنڈرپھٹ گیا،4 خواتین گجرات

گجرات.(افراہیم بٹ)…..گجرات میں ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 خواتین اور 2 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گجرات کے نواحی گاؤں محمد آباد کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث سلنڈر پھٹ گیا۔سلنڈر پھٹنے سے 4 خواتین اور 2 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے […]
By Yesurdu on March 12, 2016 جنرل ہولڈاپ گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )رواں ماہ مارچ ۔۔۔جنرل ہولڈاپ ۔۔پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے 1کلو سے زائد چرس ،شراب ،ناجائز اسلحہ ،عدا لتی اشتہاری ومفرور گرفتار کر لئے ،تفصیل کے مطابقSHOتھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنا ء اللہ ڈھلوں نے جنرل ہولڈ اپ کے دوران ملزم عابد عرف کالیا سے 1045گرام چرس ،ملزم معروف حسین […]
By Yesurdu on March 12, 2016 ناجائز تجاوزات گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)ٹی ایم اے سرائے عالمگیر نے شہر سے ناجائز تجاوزات ختم کرانے کے لئے حسب روایت ایک با ر پھر آپریشن کلین اپ کا سگنل دے دیا ، غریب ریڑھی بانوں کی شامت ، دکانداروں سے کرایے پر تھڑے لینے والوں کو انجمن تاجران نے بچالیا ٹی ایم اے سے مل کر […]
By Yesurdu on March 12, 2016 مال مویشی ہلاک گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)موضع سمبلی میں تعینات وٹرنری ڈاکٹر راجہ خالد کی غفلت سے کئی غریب کسانوں کے مال مویشی ہلاک ہو گئے ،اہل دیہہ کا شدید احتجاج اور فوری اصلاح احوال کا مطالبہ ۔ راجہ ظفر ،راجہ قمر ،راجہ سید علی ،ماسٹر راجہ تصور ،راجہ کامران اور راجہ عبدالمجید نے اپنے مشترکہ بیان میں […]
By Yesurdu on March 12, 2016 اعجاز محمود گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) کہاں ہے کہ سیاست دان حکمرانی کی منزل پر پہنچ کر عوام کے بنیادی مسائل سے کیوں نابلد ہو جاتے ہیں پاکستانی عوام اب اپنے علاقائی، صوبائی اور وفاقی سطح پر موجودسیاست دانوں کے گفتار اوراعمال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے یہ لوگ منافقعت کی تمام حدیں عبورکر چکے ہیں […]
By Yesurdu on March 12, 2016 سیورج سسٹم گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)ہم نے بدلا ہے پنجاب ۔؟؟۔موسم بہار کی پہلی بارش ۔۔سیورج سسٹم مکمل طور پر ناکام ،سرائے عالمگیر شہرکی سڑکیں،گلی ، محلے جوہڑوں و جھیلوں کا منظر پیش کرنے لگے ،عوام گھروں میں محصور ،تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کی طرح تحصیل سرائے عالمگیر میں بھی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے […]