پیٹر ول مصنو عا ت کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عام آدمی کو قطعا نہیں مل سکے
کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) عوامی حلقو ں کا کہنا ہے کہ پیٹر ول مصنو عا ت کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عام آدمی کو قطعا نہیں مل سکے ،بلکہ ٹرانسپورٹر عوام کو ریلیف دینے کی بجا ئے آج بھی ہٹ دھر ی کا مظا ہر ہ کر تے ہو […]








