counter easy hit

پٹواری معطل

سرکاری کام سے غفلت کے الزام میں پٹواری معطل

سرکاری کام سے غفلت کے الزام میں پٹواری معطل

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) سرکاری کام سے غفلت کے الزام میں پٹواری معطل،اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اقبال مظہر نے بیئر کھرانہ سرکل کے پٹواری جمشید احمد کو سرکاری کام سے غفلت برتنے اور عدم دلچسپی کی بناء پر معطل کردیا ان کے سرکل سے موصولہ شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر نے تحقیقات کیں تو پٹواری جمشید احمد سرکاری […]