By Yesurdu on March 11, 2016 بجلی کے ،دو پولز گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سرائے عالمگیر کے نواحی دیہات بھلوال غربی اور کھوہار سے ہائی ٹینشن بجلی کے دو پولز کے درمیان سے تاریں غائب، متعلقہ ادارے کے حکام خواب خرگوش میں مدہوش۔ تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی موضعات بھلوال غربی اور کھوہار کی حدود سے دو پولز سے ہائی وولٹیج تاریں چوری ہوچکی […]
By Yesurdu on March 11, 2016 شاہد محمود گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)فاروق شہید فاؤنڈیشن کے ہر دلعزیز اور متحرک رہنما شاہد محمود نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاروق شہید کاسیاسی دور ایک سنہری دور تھاوہ عوام کے بنیادی حقوق کی دستیابی کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے تھے ان کے اس ویژن نے تحصیل سرائے عالمگیر کی عوام کو […]
By Yesurdu on March 11, 2016 شبیر احمد گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سماجی کاروباری شخصیت شبیر احمد رحمت آباد محلہ لالہ موسیٰ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرچیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمد منشاء بٹ نے دلی مبارکباد پیش کی ہے اور دلی مسرت کا اظہارکرتے ہوئے لکھ لکھ مبارکیں پیش کی ہیں اور دعا کی ہے کہ اللہ […]
By Yesurdu on March 11, 2016 فیض محمود شیخ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت فیض محمود شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی سماجی خدمت کا جذبہ ورثے میں ملا ہے انشاء اللہ خدمت کا یہ سفر رواں دواں رہیگاہمارے بزرگ الحاج شیخ عبدالخلیل ایدھی آف لالہ موسیٰ کا عوامی خدمت کا مشن ، شیخ طارق محمود ، شیخ […]
By Yesurdu on March 11, 2016 سجا داحمد بٹ گجرات

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت سابق امیدو ار برائے جنرل کونسلر راہنما مسلم لیگ ن سجا داحمد بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے نثار ہسپتال کے سامنے یو ٹرن پر کام شروع کروادیا ہے مسلم لیگ ن ایک اور وعدہ پورا کردیا […]
By Yesurdu on March 11, 2016 صحافی عابد مرزا گجرات

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)سینئر صحافی عابد مرزا آف کوٹلہ ارب علی خان کی بیٹی کی وفات پر لالہ موسیٰ میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس کی صدارت محمد منشاء بٹ نے کی ، اجلاس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور بلند درجات کیلئے خصوصی دعا کی گئی ،اجلاس میں شاہد […]
By Yesurdu on March 11, 2016 اے سی کھاریاں گجرات

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ) اے سی کھاریاں کی لالہ موسیٰ میں دبنگ انٹری، طارق بیکری اور خان فوڈ پوائنٹ سیل جبکہ دیگر دوکانداروں کو مبلغ 31 ہزار روپے نقدی جرمانہ کر دیا ، تفصیلات کے مطابق ، اے سی کھاریاں نے اپنے دیگر عملہ کے ہمراہ لالہ موسیٰ میں چھاپہ مارا اور چیکنگ کے دوران طارق […]
By Yesurdu on March 11, 2016 بیٹے کی پیدائش گجرات

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)معروف صحافی و کالم نگار ڈاکٹر تصور حسین مرزا کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر دلی مبارک باد ہیش کرتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار لالہ موسیٰ کے صحافی ، محمد منشاء بٹ، محمد افراہیم بٹ، شاہد جاوید ،ندیم اللہ بٹ،رانا مہتاب اسلم،، فیاض مغل نے مشترکہ طور پر کیا […]
By Yesurdu on March 11, 2016 چائے ،کی قیمت گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )چائے کی قیمت میں کمی کے باوجود دیہاتوں میں پرانی قیمت پر چائے فروخت ہورہی ہے چائیے کے ڈبوں پر پرانی قیمت درج ہونے سے سادہ لوح وگوں کو اسی قیمت پر تھماد ی جاتی ہے جو چائے کاڈبہ 160روپے کا تھا 132روپے نئی قیمت میں فروخت ہونا چاہیے بڑے […]
By Yesurdu on March 11, 2016 قرآن خوانی، ہوگی گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )قادری پکوائی سنٹر کے ایم ڈی صدر HSBFضلع گجرات کے صدر محمد نعیم اقبال قادری کی والدہ محترمہ محمد فرحان قادری ، محمد نعمان قادری کی دادی محترمہ کے ختم دسواں کی محفل بروز اتور مورخہ 13مارچ کو المدینہ عوامی جامع مسجد کوٹلہ قاسم خاں میں ہوگی مرحومہ کے روح […]
By Yesurdu on March 11, 2016 چوہدری طاہر، زمان کائرہ گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پی پی پی کے کارکن ہی پارٹی کا سرمایہ ہیں جس پارٹی کے کارکن پارٹی کو فعال اور مضبوط بنائیں وہ پارٹی ہمیشہ مضبوط اور فعال رہتی ہے پی پی پی کے راہنما چوہدری طاہر زمان کائرہ نے کوٹلہ قاسم خاں میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے دوران صحافیوں سے […]
By Yesurdu on March 11, 2016 پولیس کی، دوڑیں گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)نواحی گاؤں میں شدید لڑائی اور قتل کی افواہ، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تھانہ صدر کھاریاں میں ایک نامعلوم شخص نے فون کر کے اطلاع دی کہ موضع اوتم میں دو متحارب گروہ آپس میں لڑ پڑے ہیں مسلسل فائرنگ ہو رہی ہے لہٰذا فوراً پولیس کی […]
By Yesurdu on March 11, 2016 منشیات کے خلاف گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)پولیس تھانہ صدر کھاریاں نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران کھاریاں کے رہائشی امتیاز احمد چھتہ سے 1کلو 5گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف دفعہ9/Cکے تحت مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔ شہریوں نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر ایس ایچ او […]
By Yesurdu on March 11, 2016 ڈینگی مکاؤ ریلی گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ٹی ایم اے کھاریاں کی طرف سے ڈینگی مکاؤ مہم کے سلسلہ میں ٹی ایم اے ہال سے گلیانہ روڈ تک ڈینگی مکاؤ ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے کی جبکہ ن لیگ کے رہنما خان محمد اسلم، عبدالقیوم بھٹی، ڈاکٹر سید علی محمد، حاجی […]
By Yesurdu on March 11, 2016 مہرمحمدرشید گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) جئیوگروپ لالہ موسیٰ کے چیئرمین مہرمحمدرشیدنے سابق امیدوارصوبائی اسمبلی حاجی ملک ناصرعلی اور ممتازکاروباری شخصیات شوکت علی انصاری کی عیادت کی ،انہوں نے دونوں راہنماؤں کے دل کے کامیاب آپریشن پران کو مبارکباددی اور ان کی مکمل صحتیابی کیلئے دعاکی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48
By Yesurdu on March 11, 2016 پڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) جی ٹی روڈ کے اطراف میں نالوں کی اوپرپڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار،لوگ نالوں میں گرکرزخمی ہونے لگے، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق جی ٹی روڈ کے اطرف میں سروسزروڈ کے دونوں طرف بنائے گئے نالے بندہونے سے بارشی پانی کیلئے تو پہلے ہی استعمال نہیں ہورہے تھے […]
By Yesurdu on March 11, 2016 ٹرانسفارمر،چرالیاگیا گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) ’’چوروں کی دیدہ دلیریاں‘‘نواحی گاؤں خواص پورسے 200کے وی کا ٹرانسفارمرچرالیاگیا، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطا بق گزشتہ رات 12بجے لوڈشیڈنگ کے دوران نامعلوم چورخواص پورمین روڈ پرنصب 200KVکاٹرانسفارمراتارکرلے گئے ،اہل علاقہ بجلی کی طویل بندش پرپریشان تھے لیکن ٹرانسفارمرچوری کا علم انہیں صبح ہوا۔ Post Views – […]
By Yesurdu on March 11, 2016 پائپ لائن لیک گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) ٹی ایم اے کی نااہلی ،واٹرسپلائی کی پائپ لائن لیک ہونے سے پانی ضائع ہونے لگا،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ ڈاکخانہ والی مسجدکے سامنے دوجگہوں سے واٹرسپلائی کا پائپ لیک ہوچکاہے ،جس کی وجہ سے نہ صرف واٹرسپلائی کا پانی ضائع ہورہاہے بلکہ لیکج کی وجہ سے گندگی بھی پانی میں […]
By Yesurdu on March 11, 2016 محمدی فری، آئی کیمپ گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام محمدی فری آئی کیمپ کیلئے ذمہ داران کی فنڈریزنگ مہم ،شہریوں نے عطیات کے ڈھیرلگادیے، اس سلسلہ میں محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹرظفرامین نیازی،صدرنعیم اشرف چوہدری جنرل سیکرٹری حاجی ارشدالنور،چیئرمین سپریم کونسل مہرمحمدرشید،ڈاکٹرمحمداشرف سیالوی،ڈاکٹرتنویرحسین،شیخ ضیاء الرحمان امجد،صوفی محمد اکرم،محمداکرم انصاری ودیگرذمہ داران […]
By Yesurdu on March 11, 2016 تمام تنظیموں، کو توڑدیاگیا گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) صوبائی راہنماء سنی تحریک عثمان عزیزقادری کی طرف سے جاری پریس ریلیزکے مطابق سنی تحریک پاکستان کی طرف سے لالہ موسیٰ،گجرات سمیت ضلع بھرکی تمام تنظیموں کو توڑدیاگیاہے ،اور تمام عہدیدارغیرفعال ہوگئے ہیں،انہوں نے کہاکہ ضلع کی ایگزیکٹوکونسل کا اجلاس بلاکرجلدنئے عہدیداروں کا تقررکیاجائے گا،انکا کہناتھاکہ سنی تحریک کو مضبوط اور […]
By Yesurdu on March 11, 2016 سینی، ٹیشن ورکر گجرات

گجرات(نمائندہ خصوصی) سینی ٹیشن ورکر یونین ٹی ایم اے گجرات کا ایک اہم ترین اجلاس گزشتہ روز ٹی ایم اے آفس مین زیر صدارت اللہ رکھا اور احسان مسیح سند ھو منعقد ہو ا جس میں سینی ٹیشن ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نئی متحدہ سینی ٹیشن […]
By Yesurdu on March 11, 2016 ہائی وئے گجرات ،تشدد کیس گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) ہائی وئے گجرات تشدد کیس ،،پولیس اے ڈوثرن نے ہائی وئے کے جونیئر کلر ک ارشد محمود کی رپورٹ پر شرابی ٹھیکدار گلفام بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور پولیس نے اس کے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں جبکہ دوسری طرف ن لیگ کے […]