counter easy hit

گجرات

رائیاں میں ملزم کیخلا ف بجلی چوری کا مقدمہ در ج

رائیاں میں ملزم کیخلا ف بجلی چوری کا مقدمہ در ج

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) رائیاں میں ملزم کیخلا ف بجلی چوری کا مقدمہ در ج ،تفصیل کے مطابق پولیس تھا نہ صدر سرائے عالمگیر نےSDOواپڈا کی رپورٹ پر سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں رائیاں کے رہائشی ملزم فیصل شہزاد کیخلا ف بجلی چوری کے الزام پر FIRدرج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی ۔ […]

محمد نعمان قادری کی دادی محترمہ کا ختم چہلم آج کوٹلہ قاسم خاں میں پڑھا جائیگا

محمد نعمان قادری کی دادی محترمہ کا ختم چہلم آج کوٹلہ قاسم خاں میں پڑھا جائیگا

کوٹلہ قاسم خاں (شمشادچوہدری )قاری پکوائی سنٹر کوٹلہ قاسم خاں کے ایم ڈی محمد نعیم اقبال قادری کی والدہ محترمہ ، محمد فرحان قادری ، محمد نعمان قادری کی دادی محترمہ کا ختم چہلم آج بروز اتور کو المدینہ عوامی جامع مسجد کوٹلہ قاسم خاں میں پڑھا جائیگا قرآن خوانی ہوگی ثناء خوان خصور کی […]

چار ادوار میں بجلی کا نظام لوڈ شیڈنگ درست نہ ہوسکا

چار ادوار میں بجلی کا نظام لوڈ شیڈنگ درست نہ ہوسکا

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )عوامی مسائل چار ادوار میں بجلی کا نظام لوڈ شیڈنگ درست نہ ہوسکا 18.18گھنٹے کی اذیت عوام نے لوڈ شیڈنگ کی شکل میں دیکھی ضیاء الحق صد ، مشرف صدر ، میاں محمد نواز شریف دور ، زرداری کا دور حکومت کسی حکومتی دور میں حکمرانوں نے عوام کو لوڈ […]

میڈیا عوامی مسائل اور کرپشن کے لئے آواز اٹھانے میں مصروف ہے، شمشاد چوہدری

میڈیا عوامی مسائل اور کرپشن کے لئے آواز اٹھانے میں مصروف ہے، شمشاد چوہدری

کوٹلہ قاسم خاں (نامہ نگار )میڈیا عوامی مسائل اور کرپشن کے لئے آواز اٹھانے میں مصروف ہے کالم نگار مصروف صحافی پریس کلب لالہ موسیٰ کے نائب صدر شمشاد چوہدری نے کہا کہ میڈیا اپجنا اہم کردار ادا کرنے میں مصروف ہے ضلع گجرات لالہ موسیٰ اور دیگر شہروں کے تمام صحافی قرض شناسی کی […]

کوٹلہ قاسم خاں میں پائپ لائن ڈالنے کے لئے سوئی گیس فراہمی کیلئے کام تیزی سے جاری

کوٹلہ قاسم خاں میں پائپ لائن ڈالنے کے لئے سوئی گیس فراہمی کیلئے کام تیزی سے جاری

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )کوٹلہ قاسم خاں میں پائپ لائن ڈالنے کے لئے سوئی گیس فراہمی کیلئے کام تیزی سے جاری ہے گاؤں میں چار انچ کے بعد دو انچ اور ڈیڑ ھ انچ کا پائپ ڈالا جارہا ہے ایک ماہ کے قریب کام جاری ہے مزید کچھ دیر لگے گی گاؤں کی بڑی […]

بجلی کے ٹرانسفاروں کی چوری میں حد درجہ تک اضافہ

بجلی کے ٹرانسفاروں کی چوری میں حد درجہ تک اضافہ

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )بجلی کے ٹرانسفاروں کی چوری میں حد درجہ تک اضافہ ، محکمہ بجلی کے اہلکاربھی پریشان ہونے لگے کہ رات کی تاریکی میں ٹرانسفارمر کے ساتھ گاڑی لگا کر کپی چین سے ٹرانسفارمر اتار لئے جاتے ہیں SDOرورل اور SDOسٹی بھی پریشان مساجد میں اعلان کرائے گئے کہ ٹرانسفارمر کی […]

مہر محمد نواز کا بھتیجا قضائے الہیٰ سے وفات پاگیا

مہر محمد نواز کا بھتیجا قضائے الہیٰ سے وفات پاگیا

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی سیاسی شخصیت مہر مہدی خاں کا پوتا مہر شہباز احمد کا بیٹا مہر شہزاد احمد ، مہر محمد نواز کا بھتیجا قضائے الہیٰ سے وفات پاگیا مرحوم کی نماز جنازہ قاری نور محمد خطیب المدینہ عوامی جامع مسجد نے پڑھائی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے […]

حکومت نے ممتاز قادری کو پھانسی دے کر اسلام جمہوریہ پاکستان کی نفی کردی ہے، فیض محمود شیخ

حکومت نے ممتاز قادری کو پھانسی دے کر اسلام جمہوریہ پاکستان کی نفی کردی ہے، فیض محمود شیخ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت فیض محمود شیخ اور نوجوان سماجی کاروباری شخصیت شیخ حسن صابری محلہ لالہ موسیٰ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے ممتاز قادری کو پھانسی دے کر اسلام جمہوریہ پاکستان کی نفی کردی ہے اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اسلام اور حضور […]

اختر اسلام سے لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کے ممبران محمد منشاء بٹ ، محمد شفیق عرف بوٹا ، محمد اشفاق صدیقی کی ملاقات

اختر اسلام سے لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کے ممبران محمد منشاء بٹ ، محمد شفیق عرف بوٹا ، محمد اشفاق صدیقی کی ملاقات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ اختر اسلام سے لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کے ممبران محمد منشاء بٹ ، محمد عظیم بٹ ، محمد شفیق عرف بوٹا ، محمد اشفاق صدیقی کی ملاقات ، پریس کلب کے حوالے سے معاملات زیر بحث لائے گئے ، چیف آفیسر بلدیہ اختر اسلام نے […]

اختر اسلام نے غیر حاضری دیر سے آنے اور ناقص کارکردگی پر بلدیہ کے 34ملازمین کی جواب طلبی کر لی

اختر اسلام نے غیر حاضری دیر سے آنے اور ناقص کارکردگی پر بلدیہ کے 34ملازمین کی جواب طلبی کر لی

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ) چیف آفیسر بلدیہ نان ہیڈ کوارٹر لالہ موسیٰ اختر اسلام نے غیر حاضری دیر سے آنے اور ناقص کارکردگی پر بلدیہ کے 34ملازمین کی جواب طلبی کر لی، جبکہ گذشتہ روز کی بارش میں نکاسی آب ، سیوریج کی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کاروائی کی اور محلہ قصبہ […]

چوہدری ثناء اللہ ملہی مرحوم کا ختم قل آج 13مارچ بروز اتوار گجرات میں ہو گا

چوہدری ثناء اللہ ملہی مرحوم کا ختم قل آج 13مارچ بروز اتوار گجرات میں ہو گا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ کے رہنما چوہدری مجید اللہ ملہی ایڈووکیٹ کے والد گرامی چوہدری ثناء اللہ ملہی مرحوم کا ختم قل آج 13مارچ بروز اتوار صبح10بجے مرکزی جامع مسجد حبیب پور(سابق لنڈپور) شادیوال روڈ گجرات میں ہو گا۔ختم قل میں علاقہ بھر سے ممتاز مذہبی، سیاسی ، سماجی رہنماؤں کے علاوہ حضرت […]

جرمن پلٹ پاکستانی کی زمین پروکیل کا قبضہ

جرمن پلٹ پاکستانی کی زمین پروکیل کا قبضہ

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) جرمن پلٹ پاکستانی کی زمین پروکیل کا قبضہ ، ڈی سی او نے اے سی کھاریاں سے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے محلہ کریم پورہ کے رہائشی ارشد محمود نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کو درخواست دی کہ میں گذشتہ 36سال سے جرمنی میں […]

چوہدری عمران اشرف پسوال گجرکی طرف سے چوہدری محمدافضل گجرڈنمارک آف ڈمیان کے اعزازمیں عشائیہ دیاگیا

چوہدری عمران اشرف پسوال گجرکی طرف سے چوہدری محمدافضل گجرڈنمارک آف ڈمیان کے اعزازمیں عشائیہ دیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال گجرکی طرف سے چوہدری محمدافضل گجرڈنمارک آف ڈمیان کے اعزازمیں عشائیہ دیاگیا،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر،چوہدری محمدموسیٰ گجرنے مہمانوں کا استقبال کیا،عشائیہ میں چوہدری محمدقاسم افضل گجر،چوہدری محمداربازافضل گجر،حافظ مولاناانعام الحق صابری،ملک عمیراشرف ودیگردوست احباب نے شرکت کی،اس موقعہ پرگفتگوکرتے ہوئے چوہدری محمدافضل گجرڈنمارک نے کہاکہ […]

حاجی محمدریاض انصاری، ملک ناصرعلی کی عیادت کی

حاجی محمدریاض انصاری، ملک ناصرعلی کی عیادت کی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمدریاض انصاری،معروف صحافی حاجی تاج نسیم نے چیئرمین عوامی شہری اتحادلالہ موسیٰ حاجی ملک ناصرعلی کی عیادت کی اور ان کے دل کے کامیاب آپریشن پران کو مبارکباددی ،انہوں نے ان کی جلداور مکمل صحتیابی کیلئے دعابھی کی،اس موقعہ پر حاجی ملک محمداصغرطارق جنرل سیکرٹری انجمن […]

ہونہارطالبعلم مستقیم حیدرنے پلے سیکشن میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اگلے سیکشن کیلئے کوالیفائی کرلیا،

ہونہارطالبعلم مستقیم حیدرنے پلے سیکشن میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اگلے سیکشن کیلئے کوالیفائی کرلیا،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نویدسحرپبلک سکول لالہ موسیٰ کے ہونہارطالبعلم مستقیم حیدرنے پلے سیکشن میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اگلے سیکشن کیلئے کوالیفائی کرلیا،یادرہے کہ مستقیم حیدرمعروف صحافی حاجی تاج نسیم کا نواسہ ہے ،امیرجماعت اسلامی زون 112چوہدری عرفان احمدصفی،چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمدریاض انساری،صحافی جمیل احمدطاہر،محمدامتیازانجم،محمدرفیق بھٹی ودیگرصحافیوں نے مستقیم حیدرکو کامیابی پرمبارکبادپیش […]

لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ پربننے والے یوٹرن سابق وفاقی وزیرقمرزمان کائرہ کی کاوشوں سے بن رہے ہیں،شیخ خالدمحمود

لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ پربننے والے یوٹرن سابق وفاقی وزیرقمرزمان کائرہ کی کاوشوں سے بن رہے ہیں،شیخ خالدمحمود

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے سینئرنائب صدرشیخ خالدمحمودنے کہاہے کہ لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ پربننے والے یوٹرن سابق وفاقی وزیرقمرزمان کائرہ کی کاوشوں سے بن رہے ہیں ،ن لیگی صرف کریڈٹ لینے کی کوشش کررہے ہیں،کائرہ خاندان نے حلقہ مین سوئی گیس سمیت تمام میگاپراجیکٹ منظورکرائے جن پرکام جاری ہے ،انہوں […]

حقیقی جمہوریت کے فروغ اورسیاسی استحکام کیلئے وطن عزیز میں کرپشن ختم کرنابہت ضروری ہے،چوہدری عرفان احمد صفی

حقیقی جمہوریت کے فروغ اورسیاسی استحکام کیلئے وطن عزیز میں کرپشن ختم کرنابہت ضروری ہے،چوہدری عرفان احمد صفی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)حقیقی جمہوریت کے فروغ اورسیاسی استحکام کیلئے وطن عزیز میں کرپشن ختم کرنابہت ضروری ہے چونکہ انتخابی عمل میں بے قاعدگیاں جیتنے والی پارٹی کے مینڈیٹ کو مشکوک بنادیتی ہیں اور الیکشن کے بعد انتخابات عدالتوں میں چیلنج ہوجاتے ہیں جس سے عدالتیں مصروف ہوجاتی ہیں فریقین کا وقت اور پیسہ ضائع ہوتا […]

موسلادھاربارشوں نے ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی کا بھانڈاپھوڑدیا

موسلادھاربارشوں نے ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی کا بھانڈاپھوڑدیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) موسلادھاربارشوں نے ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی کا بھانڈاپھوڑدیا،گلیاں بازاربارشی پانی سے جھیلوں کا منظرپیش کرنے لگے،لوگوں کا گزرنامحال ہوکررہ گیا،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ دوروزسے جاری ہلکی ہلکی بارش نے ٹی ایم اے حکام کی ناقص کارکردگی واضع کردی ہے ،لالہ موسیٰ شہرکے کالج روڈ،دھامہ روڈ،لال مسجد،مین بازار،پکی گلی ، […]

تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے علاقہ دلانوالہ میں نامعلوم چوردکان کا صفایاکرگئے

تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے علاقہ دلانوالہ میں نامعلوم چوردکان کا صفایاکرگئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے علاقہ دلانوالہ میں نامعلوم چوردکان کا صفایاکرگئے، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے مین بازاردلانوالہ میں واقع ساول کریانہ سٹورکریانہ سٹورسے اشیاء خوردونوش ،نقدی چوری کرکے لے گئے،جبکہ طیب ٹریڈرز،راناٹریڈرزکے تالے توڑے جانے کی بھی اطلاعات ملی ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

موجودہ قومی قیادت نے ملکی ترقی و خوشحالی کا واضح روڈ میپ وضع کر دیا ہے ،چوہدری محمداشرف دیونہ

موجودہ قومی قیادت نے ملکی ترقی و خوشحالی کا واضح روڈ میپ وضع کر دیا ہے ،چوہدری محمداشرف دیونہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازمسلم لیگی راہنماء وممبرصوبائی اسمبلی چوہدری محمداشرف دیونہ نے کہا کہ موجودہ قومی قیادت نے ملکی ترقی و خوشحالی کا واضح روڈ میپ وضع کر دیا ہے جس پر دن رات تیزی سے کام جاری ہے ۔پاکستان کے عوام کو ان کی بنیادی ضروریات فراہم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔انہوں […]

تین دن سے جا ری با رش جا تی سر دی ایک با ر پھر لو ٹ آئی

تین دن سے جا ری با رش جا تی سر دی ایک با ر پھر لو ٹ آئی

کھا ریا ں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) کھا ریا ں اور گر دونواح میں گذشتہ تین دن سے جا ری با رش جا تی سر دی ایک با ر پھر لو ٹ آئی ،کا روبا ر ٹھپ دوکاندار سا را دن ہا تھوں پہ ہا تھ دہر ے گاہکو ں کا انتظار […]

کھا ریا ں کے گلی محلو ں میں بجلی ،ٹیلیفون کی ننگی تا ریں جو کئی سا لوں سے اسی طر ح لگی ہو ئی ہیں

کھا ریا ں کے گلی محلو ں میں بجلی ،ٹیلیفون کی ننگی تا ریں جو کئی سا لوں سے اسی طر ح لگی ہو ئی ہیں

کھا ریا ں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) کھا ریا ں کے گلی محلو ں میں بجلی ،ٹیلیفون کی ننگی تا ریں جو کئی سا لوں سے اسی طر ح لگی ہو ئی ہیں تا روں کے خو فناک جا ل سروں پر لگتے ہیں تا روں میں کئی جو ڑ بھی لگے […]