کروڑوں کے فنڈز کی انکوائری کر وائی جائے :ملک حنیف اعوان
ڈی سی او گجرات ن لیگ کے مخالفین سے یاریاں نبھا رہے ہیں ،ایم پی اے کا الزام گجرات (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے صدر اور ایم پی اے ملک محمد حنیف اعوان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ عوام سے […]








