بے گناہ شہریوں کودہشت گردی کا نشانہ بنانا ظلم کی انتہااورانتہائی گھٹیا اقدام ہے،چوہدری سقلین مختار
سرائے عالمگیر(بیوروچیف)گلشن اقبال پارک لاہور میں معصوم بچوں ،خواتین سمیت بے گناہ شہریوں کودہشت گردی کا نشانہ بنانا ظلم کی انتہااورانتہائی گھٹیا اقدام ہے منفی عناصر کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائی وقت کی ضرورت ہے پی ٹی آئی سرائے عالمگیر کے راہنما چوہدری سقلین مختار نے میڈیا سے گفتگو کر تے […]








