نان کے ریٹ مختلف شہروں میں مختلف موجودہ حکومت کا عظیم کارنامہ ہے
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )نان کے ریٹ مختلف شہروں میں مختلف موجودہ حکومت کا عظیم کارنامہ لاہور میں نا ن کاریٹ 10گوجرانوالہ 10گجرات 8روپے جبکہ لالہ موسیٰ 7روپے حالانکہ ہونا یہ چاہیے کہ لاہور کا ریٹ کم اور یہاں کے شہروں میں ریٹ زیادہ ہوناچاہیے ارباب اخیتار اس صورتحال کا نوٹس لیں جن جن شہروں […]








