The case has been گجرات(نمائندہ خصوصی ) جی ٹی ایس چوک میں لکی شوز کی دوکان پر گن مین نہ رکھنے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا گزشتہ روز اے ڈوثرن پولیس نے جی ٹی ایس چوک میں لکی شوز کے مالک سلیم بٹ کے خلاف سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 71