By Yesurdu on March 11, 2016 ایس آئی اور سپاہی پر، تشدد گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) غلط چالان کرنے سرگودہا روڈ پر پانچ افراد کا ٹریفک پولیس کے ایس آئی اور سپاہی پر تشدد ،،گزشتہ روز سرگودہا چوک میں ٹریفک پولیس کے ایس آئی محمد شوکت اور کانٹیبل غنفنر علی نے ایک کا ر کا غلط چالان کر دیا جس پر ٹریفک پو لیس والون ان کے […]
By Yesurdu on March 11, 2016 جائیداد پر، قبضہ گجرات

گجرات۰انور شیخ سے )خون سفید ہو گیا دتے وال چیچیاں میں جعلی کاغذات تیار کر کے بھائی نے بھائی کی جائیداد پر قبضہ کر لیا تفصیل کے مبطابق دتے وال چیچیاں کے رہائشی محمد اسلم نے ڈی پی او گجرات اور ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ پولیس کو درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے […]
By Yesurdu on March 11, 2016 اسد اللہ گجرات

گجرات(نمائندہ خصوصی) اسلامی جمعیت طلباء پاکستان مین اسلامی فلاحی معاشرہ کی تعمیر چاہتی ہے علامہ اقبال اور قائد اعظم کے خواب کی تعبیر ابھی تک نامکمل ہے جمعیت نوجوانوں کی تربیت کر کے ایسے افراد کو تیار کر نا چاہتی ہے جو صلاحیت اور صالحیت دونوں میں آئیڈیل ہوں ،ان خیالات کا اظہار ناظم مقام […]
By Yesurdu on March 11, 2016 دم توڑ، گیا گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) شادولہ روڈ پر روٹھی بیوی کو منانے کے لیے خود کو اور بارہ سالہ سالے کو آگ لگانے والا 22سالہ نوجوان ذیشان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لاہور میو ہسپتال میں گزشتہ روز دم توڑ گیا ،ہلاک ہونے والے نوجوان ذیشان کے ورثاء نے لاش کچہری رکھ کر احتجاج کیا […]
By Yesurdu on March 10, 2016 چوہدری ،عابد رضا گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)ایم این اے چوہدری عابد رضا نے دورہ سرائے عالمگیر کے موقع پرمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہم سب کا ملک ہے اور اس کی تعمیرو ترقی کے لیے کسی دوسرے نے ہماری مدد نہیں کرنی بلکہ اپنے ذاتی مفادسے ہٹ کر پاکستان اور صرف پاکستان کی ترقی کو […]
By Yesurdu on March 10, 2016 اعتزازدر،انی گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی نظریاتی سیاسی جماعت ہے قائد تحریک عمران خان جو کہتے ہیں وہ کرکے دکھاتے ہیں، بیورکریسی ،سرمایہ دار طبقہ اور عوام کے درمیان اختیارات کی غلط تقسیم سے ملکی ترقی کا پہیہ جام ہے،کے پی کے میں حالات ثابت کرتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی کی چابی قائد عمران […]
By Yesurdu on March 10, 2016 ڈاکٹرتصور،غضنفر علی بٹ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او تھانہ سٹی نے ثابت کیاہے کہ احساس ذمہ داری تو حالات کنٹرول ہوجاتے ہیں عوام کو تحفظ فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں تفصیل سرائے عالمگیر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات ڈاکٹرتصور،غضنفر علی بٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے سرائے عالمگیر جہاں قبضہ گروپوں اور […]
By Yesurdu on March 10, 2016 محمد اسما،عیل چوہدری گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) فاروق شہید فاونڈیشن کے راہنما محمد اسماعیل چوہدری نے کہا ہے کہ دیانت و شرافت اور انسانیت کی سچی اور بے لوث خدمت عین عبادت ہے اور ہمارے علاقہ میں چوہدری فاروق شہید یہ عبادت کر کے آج بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں ، ہماری مروجہ سیاست سے […]
By Yesurdu on March 10, 2016 چا ند سے ،بیٹے کی پیدا ئش گجرات

سرا ئے عا لمگیر (امین فاروقی سے)سینئر صحا فی دا کٹر تصور حسین مرزا کے ہا ں چا ند سے بیٹے کی پیدا ئش ۔ تفصیل کے مطابق الیکٹرا نک میڈیا ایسوسی ایشن سرا ئے عا لمگیر ڈا کٹر تصور حسین مرزا کے ہا ں چا ند سے بیٹے کی پیدا ئش پر الیکٹرا نک […]
By Yesurdu on March 10, 2016 سبزی منڈی ،میں نکا سی آب گجرات

سرا ئے عا لمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا )سے)سرا ئے عا لمگیر سبزی منڈی میں نکا سی آب نہ ہو نے کی با عث گندہ پا نی جا بجا پھیلا ہوا ہے ۔ تفصیل کے مطابق سرا ئے عا لمگیر سبزی منڈی میں گندی اور غلاظت اور تعفن زدہ پا نی کے با عث صو […]
By Yesurdu on March 10, 2016 تین افراد نے ،لو ٹ لیا گجرات

سرا ئے عا لمگیر(ڈاکٹر تصور حسین مرزا )سے)سرا ئے عا لمگیر کے نوا حی گا ؤ ں ڈا ک چبا ں کے رہا ئشی پر ویزاختر کو گن پو ائنٹ پر مجا ہد حمید وغیرہ تین افراد نے لو ٹ لیا اور 10ہزار روپے نقدی چھین لی پو لیس تھا نہ بلا نی نے مد […]
By Yesurdu on March 10, 2016 پا رک ،میں پو دے گجرات

سرا ئے عا لمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا )سے)سرا ئے عا لمگیر جگو ہیڈ کے مقام پر پا رک میں پو دے لگا ئے گئے ۔ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سرا ئے عا لمگیر محمد شعیب نسوا نہ کی نگرا نی میں سرا ئے عا لمگیر کے نوا حی علا قہ جگو ہیڈ کے […]
By Yesurdu on March 10, 2016 دو افراد ،جا ں بحق گجرات

سرا ئے عا لمگیر ( (ڈاکٹر تصور حسین مرزا )سے)سرا ئے عا لمگیر ٹریفک حا دثات میں دو افراد جا ں بحق ہو گئے ۔ تفصیل کے مطابق سرا ئے عا لمگیر کے نوا حی گا ؤ ں با ولی کے رہا ئشی را جہ سعید عرف شیدا سائیکل پر سوار جا رہا تھا کہ […]
By Yesurdu on March 10, 2016 علا مہ نثار ،احمد فا روقی گجرات

سرا ئے عا لمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا )تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کے صحا فیو ں کو کا میاب تقریب حلف برداری پر مبارک باد پیش کر تے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہار ڈویژنل را ہنما اہلسنت وا لجما عت گو جر نو الہ علا مہ نثار […]
By Yesurdu on March 10, 2016 کارڈیلرز، ایسوسی ایشن گجرات

گجرات ( رمیز راجہ سے )کارڈیلرز ایسوسی ایشن سٹی گجرات کے انتخابات ہوئے ، جس میں نومنتخب صدر راجہ انور بٹ (سٹی موٹرز والے)، جنرل سیکرٹری اللہ دتہ کٹھانہ ، چوہدری طارق وڑائچ (ایگل موٹر ز والے )نے کہا کہ ہم نے سیاسی مینڈیٹ کو مسترد کرتے ہوئے حق وسچ کی فتح حاصل کی ہے […]
By Yesurdu on March 10, 2016 ڈاکٹر، شہباز ملک گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ والدین بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کا بروقت کورس مکمل کروائیں ، اور بچوں کو متعدد بیماریوں سے محفوظ بنائیں پولیوں کے قطروں کے ساتھ ساتھ آج کل پولیو کا ٹیکہ بھی ضرور لگوائیں بچوں کو ساڑھے تین […]
By Yesurdu on March 10, 2016 محکمہ، سوشل ویلفیئر گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)محکمہ سوشل ویلفیئر ، مدادا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمنار کا انعقاد ، DOگجرات چوہدری امجد فاروق ، ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر میاں شوکت علی بانسریاں ، چوہدری محمد�آصف ، چوہدری محمد الیاس عمر چک مہمان خصوصی تھے ، اس موقع پر ڈاکٹر میاں […]
By Yesurdu on March 10, 2016 ٹراماسنٹر، لالہ موسیٰ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ٹراماسنٹر لالہ موسیٰ ایم ایس ڈاکٹر چوہدری محمد اکرم دھوریہ کی زیر نگرانی شاندار خدمات سرانجام دے رہا ہے اور لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کررہا ہے سرجن ڈاکٹر ساجد منہاس ، ڈاکٹر سرجن اکبر لنگڑیال ، ڈاکٹر عابد مجید ، ڈاکٹر ساجد مجید ، سمیت دیگر عملہ مریضوں کے […]
By Yesurdu on March 10, 2016 شیخ ،احسن گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شیخ احسن کی کوششوں سے صابری محلہ ، حاجی پورہ ، مہر محلہ میں سٹریٹ لائیٹس کی تنصیب کا کام جاری عوامی سماجی کاروباری حلقوں کی جانب سے ذبردست لفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے تفصیلات کے مطابق ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شیخ احسن کی کوششوں […]
By Yesurdu on March 10, 2016 چوہدری، جعفر اقبال گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایم این اے حلقہ این اے 106پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال کی کوششوں اور ممتاز سیاسی شخصیت سابق امیدوار برائے کونسلر سجاد احمد بٹ کی ذاتی دلچسپی سے کراچی محلہ کی دونوں گلیوں میگولا تار ڈلوا دی ہے اس موقع پر عبدالرحیم لائن سپرٹینڈنٹ بھی موجود تھے اہل علاقہ نے […]
By Yesurdu on March 10, 2016 بجلی کی ،لو ڈشیڈ نگ گجرات

کھا ریا ں ( محمد ارشد چو ہد ری سے ) کھا ریاں شہراور گر دونواح میں مو سم تبدیل ہو تے ہی بجلی کی لو ڈشیڈ نگ میں اضا فہ ہو گیا ،تفصیل کے مطا بق مو سم سرما کے اختتا ماور مو سم گر ما کے آغا ز ہی سے کھا ریا ں […]
By Yesurdu on March 10, 2016 صوبیدار (ر)فیاض، حسین گجرات

کھا ریا ں ( محمد ارشد چوہد ری سے) پا کستا ن تحریک انصاف عوامی شعور بیدار کرنے میں تا حال اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی چےئرمین تحریک انصاف کی قیا دت میں ہم پا رٹی کی ترقی اور ترویج کیلئے ہر سطح پر کا م کر رہے ہیں آنے والا دور پی […]