نشے کی لت میں دھت افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ،
گجرات(رپورٹ۔ علی بھٹی)نشے کا عادی،گھر کی بربادی! گجرات شہر و گردونواح میں نشے کی لت میں دھت افراد کی تعداد میں کمی کے بجائے روز بروز اضافہ،نشے کی وجہ سے کثیر افراد موزی امراض میں مبتلا ہو کر جان کی بازی ہار گئے نوجوان نسل میں نشے کی فروخت کی بڑی وجہ عطائیت اور جعلی […]








