ہم نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے، شیخ راحیل نثار
گجرات(علی بھٹی) نو منتخب جنرل کونسلر وارڈ نمبر6آزاد امیدوار شیخ راحیل نثار نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے آج تک کبھی ذاتی مفاد کو ترجیح نہیں دی ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ میرا دامن صاف ہے ہم نے قیادت کے ساتھ وفا کی مثال قائم کی ہے بے […]








