کھاریاں اور گردو نواح میں جمعرات کی شب ہونے والی بارش سے سردیاں ایک بار پھر لوٹ آئیں
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں اور گردو نواح میں جمعرات کی شب ہونے والی بارش سے سردیاں ایک بار پھر لوٹ آئیں، تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں کی طرح کھاریاں اورنواحی دیہات میں جمعرات کی شب شروع ہونے والی بارش جمعہ کا پورا دن وقفے وقفے سے برستی رہی جس سے گرم ہوتا ہوا […]








