counter easy hit

چوہدری ثناء اللہ ملہی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Chaudhry expressed

Chaudhry expressed

کھاریاں(تحصیل رپورٹر) زیب سجادہ دربار حضرت سلطان باہوؒ پیر سلطان فیاض الحسن قادری چیئرمین حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ نے حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ کے سینئر رہنما چوہدری مجید اللہ ملہی ایڈووکیٹ کے والد چوہدری ثناء اللہ ملہی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعا کی اور پسماندگان کیلئے صبر کی دعا کی ہے۔