گجرات شہر اور گردونواح میں تیسرے روز سے جاری بارش نے تباہی مچا دی
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر اور گردونواح میں تیسرے روز سے جاری بارش نے تباہی مچا دی ،بارش نے ٹی ایم اے گجرات کی شاندار کار کردگی کا پول کھو ل دیا ہے ،شہر بھر کے اہم چوک بارش کے پانی سے بھر گئے جبکہ ٹی ایم اے کی جانب سے نکاسی آب کابند […]








