میں ایک شریف شہری اور شعبہ وکالت سے منسلک ہوں میں نے کسی کی زمین پر آج تک قبضہ نہیں کیا، زبیر انور ایڈووکیٹ
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) میں ایک شریف شہری اور شعبہ وکالت سے منسلک ہوں میں نے کسی کی زمین پر آج تک قبضہ نہیں کیا میرے خلاف اگر کسی کو کوئی شکایت ہے تو وہ داد رسی کیلئے عدالت سے رجوع کر سکتا ہے ۔ اخبارات کے ذریعے میری خاندانی شہرت اور نیک نامی کو نقصان […]








