گجرات:گھر میں سلنڈرپھٹ گیا،4 خواتین اور2 بچےجھلس کر زخمی
گجرات.(افراہیم بٹ)…..گجرات میں ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 خواتین اور 2 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گجرات کے نواحی گاؤں محمد آباد کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث سلنڈر پھٹ گیا۔سلنڈر پھٹنے سے 4 خواتین اور 2 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے […]








