counter easy hit

کنوینئر نامزد کر دئیے

عوامی شکایات کو حل کرنے کیلئے سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات نے تھانہ کی سطح پر کنوینئر نامزد کر دئیے

عوامی شکایات کو حل کرنے کیلئے سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات نے تھانہ کی سطح پر کنوینئر نامزد کر دئیے

کھاریاں(تحصیل رپورٹر) تحصیل کھاریاں کے تھانوں کے متعلق عوامی شکایات کو حل کرنے کیلئے سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات نے تھانہ کی سطح پر کنوینئر نامزد کر دئیے۔ ڈی پی او گجرات آج دن گیارہ بجے سی پی ایل سی آفس پولیس لائنز گجرات میں نامزد کنوینئرز کو نوٹیفکیشن دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں […]