سرکار کا حکم کھوہ کھاتے، ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں جاری
کھاریاں(تحصیل رپورٹر) سرکار کا حکم کھوہ کھاتے، ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں جاری، دو ہفتے گزر جانے کے بعد بھی کرائے کم نہ ہو سکے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مارچ کو ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے ضلعی حکام نے کرایوں میں 10فیصد […]








