پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے 1کلو سے زائد چرس ،شراب ،ناجائز اسلحہ ،عدا لتی اشتہاری ومفرور گرفتار کر لئے
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )رواں ماہ مارچ ۔۔۔جنرل ہولڈاپ ۔۔پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے 1کلو سے زائد چرس ،شراب ،ناجائز اسلحہ ،عدا لتی اشتہاری ومفرور گرفتار کر لئے ،تفصیل کے مطابقSHOتھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنا ء اللہ ڈھلوں نے جنرل ہولڈ اپ کے دوران ملزم عابد عرف کالیا سے 1045گرام چرس ،ملزم معروف حسین […]








