لالہ موسیٰ کے محلہ صابرکوٹ کے قریب خواص پورروڈ وینس بن گیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ کے محلہ صابرکوٹ کے قریب خواص پورروڈ وینس بن گیا،ضلع گجرات سمیت بھمبرآزادکشمیرسے خریدوفروخت کیلئے غلہ منڈی لالہ موسیٰ آنے والے بیوپاریوں،آڑھتیوں کو مشکلات کا سامنا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محلہ صابرکوٹ کے قریب خواص پورروڈجو ضلع گجرات،بھمبرآزادکشمیرکے سینکڑوں دیہاتوں کے عوام کو لالہ موسیٰ آنے کیلئے استعمال ہوتاہے ،خواص […]








