عوام کی بے لوث خدمت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا اوڑھنا بچھونا ہے،چوہدری افتخار احمد وڑائچ
گجرات(علی بھٹی سے)نومنتخب چیئرمین یوسی 11مسلم لیگ ن چوہدری افتخار احمد وڑائچ نے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا اوڑھنا بچھونا ہے اور عوام کی خدمت کسی عبادت سے کم نہیں‘ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]








