By Yesurdu on March 15, 2016 ملک احتشام, ملک شہر روز گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )PPPشہید وں اور جیالوں کی جماعت ہے پی پی پی کوٹلہ قاسم خاں کے راہنما ملک شہر روز ملک احتشام ملک بلال احمد ، ملک شعیب نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پی پی پی کو ختم کرنے والے خود ختم ہوگئے مگر پی پی پی ابھی تک مضبوط […]
By Yesurdu on March 15, 2016 آسمانی بجلی گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )آسمانی بجلی درخت پر گرنے سے درخت ٹکرے ٹکرے ہو کر دور جار گرا ڈیرہ حاجی محمد اسلم بلوچ کا بجلی کا میٹر کے بھی ٹکڑے ہو کر دور جار گرے بجلی کی چمک اور گڑگڑاہٹ اتنی زور سے تھی کہ لوگ خوفزدہ ہو گئے ڈیرہ حاجی محمد اسلم آف […]
By Yesurdu on March 15, 2016 جاں بحق گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)30سالہ نوجوان شٹرنگ کا پلر گر نے دھامہ میں موقع پر جاں بحق تفصیلات کے مطابق 30سالہ محمد ظفر ولد فضل حسین قوم ماچھی آف بھانوالی دھامہ میں شٹرنگ کا پلر گرنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59
By Yesurdu on March 15, 2016 سالانہ مجلس عزاء گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی) سینئر صحافی مریدحسین جعفری کے گھر سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد ۔ ذاکرین اور علماء کی کثیر تعداد میں شرکت۔ مقررین میں سید اسد بخاری، سید فرازحیدر کاظمی، مولانا اصغر علی روحانی، ذاکر کوثر عباس رانجھا، ذاکر آصف بختیار، مولانا نگاہ حسین ناصر، علامہ آغا قمر حیدر، سید مبشر الحسن نقوی، شاعر منتظر […]
By Yesurdu on March 15, 2016 پٹواری محمد یاسین گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں محمد اقبال مظہر نے پٹواری محمد یاسین کو اراضی شاملات دیہہ فروخت کرنے پر معطل کر دیا۔ موضع سدکال کے رہائشیوں نے اے سی کھاریاں کو درخواست دی تھی کہ پٹواری یاسین شاملات دیہہ کو ذاتی مفاد کیلئے غیر قانونی طریقے سے فروخت کرتا ہے ۔ اے سی […]
By Yesurdu on March 15, 2016 چھوٹے تھانیدار گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) پولیس کا غریب گوالوں کے گھر دھاوا، چھوٹے تھانیدار نے خاتون کے کپڑے تار تار کر دئیے خاوند کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا۔ متاثرہ خاندان داد رسی کیلئے پریس کلب پہنچ گیا۔ موہری روڈکھاریاں کے رہائشی محمد ریاض اور اس کی بیوی رضیہ بی بی نے پریس کلب میں […]
By Yesurdu on March 15, 2016 چو ہد ری فر حا ن احمد گجرات

کھاریا ں (محمد ارشد چو ہد ی سے ) پا کستا ن تحر یک انصا ف کے راہنما چو ہد ری فر حا ن احمد نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت بھی عوام کی امنگو ں پر پو را اُ تر نے میں بُر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے […]
By Yesurdu on March 15, 2016 پر ائیو ٹ سکو لز گجرات

کھاریا ں (محمد ارشد چو ہد ی سے ) پر ائیو ٹ سکو لز ما لکا ن سکو ل فیسوں میں بے تحا شہ اضا فہ کے خلا ف والداین اور عوام کا احتجا ج ،متو سط طبقہ احساس کمتر ی کا شکا ر ، تفصیلا ت کے مطا بق کھا ریا ں شہر اور […]
By Yesurdu on March 15, 2016 چو ہد ری یو سف سو نو گجرات

کھاریا ں (محمد ارشد چو ہد ی سے ) نا روے کی ممتا ز سما جی شخصیت وسینئر صحا فی چو ہد ری یو سف سو نو کی سا لگر ہ کی تقر یبا ت گذ شتہ روز مختلف مقا مات پر اُ ن کے دوست احبا ب کی طر ف سے منا ئی گئی […]
By Yesurdu on March 15, 2016 وفات پاگئیں گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان لالہ موسیٰ یونٹ کے سینئرنائب صدرنوشادخاں جلالی ،ایم ڈی رزاقیہ سویٹس چاندنی چوک لالہ موسیٰ سجاداحمدخان ،ارشادخان کی دادی جان قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پھالیہ کے نواحی گاؤں سیرہ میں سپردخاک کردیاگیا،تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے امیرغازی محمدثاقب شکیل جلالی ،مرکزی […]
By Yesurdu on March 15, 2016 چوہدری ثقلین عباس گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی شخصیت حاجی چوہدری مہدی خاں بدہوکالس کے دامادچوہدری شمعون بہادرامریکہ ،چوہدری خان محمدمرحوم ،چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس،چوہدری عدنان مہدی بدہوکالس کے بہنوئی چوہدری ثقلین عباس آف باشنہ جو گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے ان کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام 15مارچ بروزمنگل آج صبح 9بجے نواحی گاؤں باشنہ […]
By Yesurdu on March 15, 2016 شہزاد احمد حمید گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کسی بھی علاقے میں عوام کو بنیادی سہولیات پہچانے اور ان کے مسائل حل کرنے کے لئے مقامی حکومت کے تھت قائم بلدیاتی ادارے اہم کردار ادا کرتے ہیں اور یہ ادارے اسی وقت بخوبی انجام دے سکتے ہیں جب ان میں کام کرنے والے افسران محکمہ کے رولز اور ریگولیشنز سے آگاہ […]
By Yesurdu on March 15, 2016 چوہدری محمدافضل گجر گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈنمارک کی ممتازکاروباری شخصیت چوہدری محمدافضل گجرآف ڈمیان نے ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال گجرکے اعزازمیں پرتکلف عشائیہ دیا،عشائیہ کا اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں کیاگیا،شرکاء میں چوہدری عمران اشرف پسوال گجر،چوہدری بشارت چوہدری اربازافضل عرف چن مکھن گجر،محمدفیصل گجر،چوہدری فیاض نمبردار،حافظ مولاناانعام الحق صابری،کاشف شبیر،لالہ یعقوب،شیخ فہیم،ملک عمیراشرف ، محمدموسیٰ گجر،رانامہتاب […]
By Yesurdu on March 15, 2016 بلدیاتی انتخابات گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)بلدیاتی انتخابات ہوئے ساڑھے چارماہ گزرنے کے باوجودبلدیاتی نمائندگان بے اختیار،عوامی نمائندوں کو اختیارات کب ملیں گے ایک سوالیہ نشان بن کررہ گیا،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق 2013ء میں شروع ہونے والے بلدیاتی انتخابات چلتے چلتے 31اکتوبرکو ہوتوگئے،اور 15جنوری کو حلف برادری ہونے کے باوجودمخصوص نشستوں کے انتخابات کے التواء […]
By Yesurdu on March 15, 2016 مصالحتی کمیٹیاں گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مصالحتی کمیٹیاں غیرفعال ہونے سے سستاانصاف ناپید،عوام ٹوٹل پولیس کے رحم وکرم پر، اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ دوسال سے تھانہ کی سطح پربنائی جانے والی مصالحتی کمییٹوں کا کردارتقریباً ختم ہوکررہ گیاہے ،اس عرصہ میں نہ تو مصالحتی کمیٹیوں کے ممبران کا کوئی اجلاس ہوا اور نہ ہی […]
By Yesurdu on March 15, 2016 محکمہ جنگلات گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اے سی کھاریاں نے مقامی کاشتکار سے اسکے اپنے رقبے سے درخت کاٹنے کے لئے رشوت طلب کرنے پر محکمہ جنگلات کے دو اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائی اور اینٹی کرپشن کو کیس بھجوانے کی سفارش کر دی ہے۔ فیاض ولد پہلوان نے درخواست دی تھی کہ وہ اپنے رقبہ سے درخت کاٹنا […]
By Yesurdu on March 15, 2016 پٹواری یاسین گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے شاملات اراضی کا خلاف واقعات ریکارڈ درج کرنے کی شکایت پر پٹواری یاسین کو ملازمت سے معطل کرکے شوکاز نوٹس جار ی کر دیا ہے۔ موضع سدوال کے مکینوں نے اے سی کھاریاں کو مذکورہ پٹواری کے خلاف درخواست دی تھی جس پر انہوں نے تحقیقات […]
By Yesurdu on March 15, 2016 جشن بہاراں گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کھاریاں میں جشن بہاراں کے سلسلہ میں 3روزہ آل پاکستان مقابلہ نیزہ بازی 19سے 21مارچ تک نور جمال شمالی میں منعقد ہوگا جس میں ملک بھر سے سینکڑوں گھڑ سوار حصہ لیں گے۔ نیزہ بازی مقابلوں کے انعقاد کے لئے انتظامات کی نگرانی ایم این اے چوہدری جعفر اقبال، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں […]
By Yesurdu on March 15, 2016 چوہدری جعفراقبال گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال نے ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کا دورہ کیا،انہوں نے سکول کی تعمیرومرمت کے کام کا جائزہ لیا،اس موقعہ پرانہوں نے پرنسپل ڈی پی ایس سکول وسٹاف سے خصوصی ملاقات کی اور سکول کو خوبصورت بنانے کیلئے محکمہ جنگلات کے ملازمین اور اور صفائی کے […]
By Yesurdu on March 14, 2016 خالد گل گجرات

گجرات(انور شیخ سے)ٹی ایم اے ایمپلائز یونین CBAکے جنرل سیکرٹری خالد گل ، نائب صدر ارشد لعل سہوترا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلعی حکومت نے ٹی ایم اے گجرات کے ڈیلی ویجز ملازمین کو 7دن کے اندر ریگولر نہ کیا تو ٹی ایم اے کے ملازمین مکمل ہڑتال کریں گے اس سلسلہ […]
By Yesurdu on March 13, 2016 سابق کونسلر مہر امجد گجرات

گجرات ( صغیر احمد قمر +راجہ منصور)ٹھیکدار افضل کے صاحبزادہ ،سیٹھ ندیم اشرف کے برادر ان لاء ،PTIکے رہنما سیٹھ بلال ندیم کے ماموں،سابق کونسلر مہر امجد رضائے الہی سے وفات پا گئے مرحوم کو گذشتہ روز سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبر ستان حاجی دین محمد میں سپرد خاک کر دیا گیانمازہ جنازہ میں […]
By Yesurdu on March 13, 2016 ادھورا چھوڑ گجرات

گجرات ( صغیر احمد قمر ) شادیوال رودڈ پر تعمیر ہونے والے نالے کا کام ادھورا چھوڑ کر عوام کو مشکلات میں ڈا ل دیا ، تفصیلات کے مطابق شادیوال روڈ کی دونوں اطراف میں گندے پانی اور بارش کے پانی کی نکاسی کے لئے نالہ کی تعمیر کا بھی ٹینڈر ہوا ٹھیکدار نے روڈ […]