By Yesurdu on March 16, 2016 لالہ موسیٰ منی یورپ بن گیا گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ منی یورپ بن گیا جگہ جگہ منشیات کی فروخت عروج پر انتظامیہ لمبی تان کر سوگئی عوامی سماجی حلقے سراپا احتجاج بن کرر ہ گئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ منی یورپ بن گیا جگہ جگہ منشیات گردا ، چرس ، افیون ، شراب کی فروخت سرعام جاری ہے […]
By Yesurdu on March 16, 2016 علی گڑھ سکول گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )علی گڑھ سکول ، موتی مسجد اور متعدد گھروں میں ہر طرف پانی کا راج ہے ڈی سی او گجرات ، اے سی کھاریاں حکومتی نمائندگان نہ جانے یہاں گم ہیں انتظامیہ اس حوالے سے بے رخی قابل صد مذمت ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شاہد احمد […]
By Yesurdu on March 16, 2016 چوہدری خرم دھامہ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری خرم دھامہ آف اٹالیہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ایدھی آف لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل وخاندان کی لالہ موسیٰ کیلئے خدمات لائق صد تحسین ہیں انہوں نے ہمیشہ لوگوں کے مسائل حل کرائے اور ترقیاتی کام کروائے الحاج شیخ عبدالخلیل کو بے لوث عوامی […]
By Yesurdu on March 16, 2016 گورنمنٹ ڈگری کالج گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشا دچوہدری )گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز لالہ موسیٰ کی دیوار یں آٹھ فٹ تعمیر نہ ہوسکیں فرنٹ دیوار بالکل سڑک کے برابر ہے جو کہ کالج کو غیر محفوظ ہونے کا شکار ہے اور الارم دے رہی ہے کہ وہ تعمیر کی جائے والدین نے مطالبہ کیا ہے کہ کالج کی […]
By Yesurdu on March 16, 2016 ختم چہلم گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )محمد نعیم اقبال قادری صدر HSBFضلع گجرات قادری پکوائی سنٹر کوٹلہ قاسم خاں کے ایم ڈی کی والدہ محترمہ کے ختم چہلم میں سینکڑوں افراد کی شرکت ختم چہلم کی محفل المدینہ عوامی جامع مسجد میں ہوئی مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی ثناء خوان رخسار […]
By Yesurdu on March 16, 2016 لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کی تعمیر اور کشادگی وقت کی ضرورت ہے ریلوے کراسنگ پھاٹکوں کا حل عوام کا دیرنہ مطالبہ ہے لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ معروف سڑک ہے مگر سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کی تعمیر عوامی مطالبہ شروع سے رہا ہے عوامی حلقوں نے کہا عوامی […]
By Yesurdu on March 16, 2016 فیض محمود شیخ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت فیض محمود شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حقوق نسواں بل کے حوالے سے ہم علماء کرام کے موقف کی تائید کرتے ہیں حکومتی اقدامات لائق صد تحسین ہیں اس بل سے خواتین کے حقوق کو تحفظ حاصل ہوگا لیکن اسلام جو حقوق واضح کرنا […]
By Yesurdu on March 16, 2016 شاہدمنیربٹ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)موجودہ حکمران 35سالوں میں عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے میں ناکام رہے۔ملک کے پانچ فیصدلوگ ملکی وسائل پرقابض ہیں۔مختلف حیلوں بہانوں کے گٹھ جوڑسے پسے ہوئے طبقے پرحکمرانی کررہے ہیں،ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی راہنماء شاہدمنیربٹ نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ حلقہ این اے101میں محمداحمدچٹھہ کی کامیابی […]
By Yesurdu on March 16, 2016 چوہدری ثقلین عباس گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی شخصیت حاجی چوہدری مہدی خاں بدہوکالس کے دامادچوہدری شمعون بہادرامریکہ ،چوہدری خان محمدمرحوم ،چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس،چوہدری عدنان مہدی بدہوکالس کے بہنوئی اور میاں محمداخترآف باشنہ کے فرزند چوہدری ثقلین عباس آف باشنہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام ان کی رہائشگاہ باشنہ میں کیاگیا،قرآن خوانی ،نعت خوانی […]
By Yesurdu on March 16, 2016 ملک محمداشرف گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے علی چک کے رہائشی ملک محمداشرف گزشتہ روزدم توڑ گئے ،تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں علی چک کے رہائشی ملک محمداشرف چندروزقبل ایک ٹریفک حادثہ میں شدیدزخمی ہوگئے تھے ،کئی روزموت وحیات کی کشمکش میں مبتلارہنے کے بعدگزشتہ روزخالق حقیقی سے جاملے ،جنہیں آبائی قبرستان میں سپردخاک […]
By Yesurdu on March 16, 2016 سبزی منڈی کے سامنے گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی سے کا بھانڈاپھوٹ گیا،جی ٹی روڈ تاپھاٹک بننے والی سڑک سبزی منڈی کے سامنے دریاکامنظرپیش کرنے لگی ،لالہ موسیٰ تاڈنگہ،دلانوالہ تک سینکڑوں دیہاتوں کے عوام کا اس روڈ سے گزرنادشوارہوکررہ گیا، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کچھ عرصہ قبل جی ٹی روڈ تا پھاٹک بننے […]
By Yesurdu on March 16, 2016 تجاوزات کی بھرمار گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کیمپنگ گراؤنڈمیں تجاوزات کی بھرمار،چاندنی چوک میں چنگ چی رکشاؤں کے غیرقانونی اڈے ،مال روڈ پردوکانداروں نے سامان روڈ پرسجاکرلوگوں کا گزرنامحال کردیا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ دی مال روڈ ،چاندنی چوک ،عقب تھانہ صدرمیں تجاوزات کی اس قدربھرمارہوچکی ہے کہ دوکانداروں نے آدھی سڑک کو دکانوں میں شامل کرلیاہے ،جس […]
By Yesurdu on March 15, 2016 ڈاکٹرخلیل حیدر جرال گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے راہنما ڈاکٹرخلیل حیدر جرال نے کہا کہ ہم مسلم لیگ ن کے ورکر ہیں اور تمام کارکن پاکستان سے محبت کرنے والوں کا گلدستہ ہیں مسلم لیگ ن کا ماضی گواہ ہے کہ میاں برادران نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے […]
By Yesurdu on March 15, 2016 چوہدری تنویر آف فیض پور گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنما چوہدری تنویر آف فیض پور نے اپنے بیان میں کہاہے کہ دوسری تمام سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ تبدیلی کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوششیں کرتی رہی ہیں جبکہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا کیونکہ میاں […]
By Yesurdu on March 15, 2016 چوہدری االلہ دیۃ صابری گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے دور میں عوام کی بے لوث خدمات کی تاریخ رقم کی ہے ان کی شمولت سے پی پی 114 میں پاکستان تحریک انصاف مضبوط سیاسی جماعت بن چکی ہے ان خیالات کا اظہار معروف سماجی کارکن فاروق شہید فاونڈیشن کے راہنماچوہدری االلہ دیۃ […]
By Yesurdu on March 15, 2016 مرزامشیت الرحمن گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) وکلاء برادری اپنی خدمات کی روایت کوبرقرار رکھے گی پاکستانی عوام کے بنیادی حقوق کی فراہمی کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہیں گے اسی طرح کالے کوٹ کے تقدس پر بھی آنچ نہیں آنے دیں گے ، ان خیالات کا اظہارسرائے عالمگیر بار کے صدر مرزامشیت الرحمن اورجنرل سیکریٹری چوہدری […]
By Yesurdu on March 15, 2016 چوہدری محمدارشد گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سرائے عالمگیر چوہدری محمدارشد سابق ایم پی اے نے نہرکنارے سردار ہاوس میں موجود معززین علاقہ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حکرانوں کی عدم دلچسپی سے عوامی مسائل روزز بروز اضافے کی جانب گامزن ہیں اورملکی معشیت بدحالی کا شکار ہو چکی ہے اس کی بڑی وجہ ترقیاتی پراجیکٹ میں کمیشن اور […]
By Yesurdu on March 15, 2016 نصیر احمد گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھرکا یوسی کھوہار میں سیاسی مخالفت کی بنا پر ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالنا سراسر عوام دشمنی کے مترادف ہے، تفصیلات کے مطابق ان خیالات کاا ظہار یو سی کھوہار سے نو منتخب کونسلرنصیر احمد اورسابق کونسلر پرویز اختر موضع کھرکانے اپنے مشترکہ بیان کیا انہوں نے […]
By Yesurdu on March 15, 2016 قصبہ محلہ لالہ موسیٰ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کی گلیاں موجودہ حکومت کی بدنامی کا باعث بن رہی ہیں آئے روز حکومتی حکام اور انتظامیہ کے افسران اس علاقے کا وزٹ کرچکے ہیں لیکن تاحال ان گلیوں کا کام شروع نہیں ہوسکا تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کی گلی موتی مسجد ، گلی […]
By Yesurdu on March 15, 2016 چوہدری تیمور عباس گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری تیمور عباس باشنہ حال مقیم ملائشیاء نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حرمت رسول کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ممتاز قادری شہید کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں موجودہ حکومت نے سزائے موت دے کر اسلام دشمنی کا ثبوت دیا ہے ہم […]
By Yesurdu on March 15, 2016 چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )چوہدری جعفر اقبال کی کاوشوں سے حلقہ میں تعمیر وترقی کا مشن جاری ہے سابق امیدوار برائے چیئر مین یوسی کوٹلہ قاسم خاں چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار نے کہا کہ ایم این اے NA106سیکرٹری دفاع وفاقی چوہدری جعفر اقبال کی کاوشوں سے بہت سے دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی […]
By Yesurdu on March 15, 2016 بلدیاتی ادارے گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )بلدیاتی ادارے ابھی تک ادھورے ہونے سے عوام میں مایوسی ، ابھی تک ضلعی چیئر مین کا انتخاب بھی عمل میں نہ آسکا ایسے لگتا ہے جیسے بلدیاتی اداروں کی حکومت کو ضرورت نہیں نہ ہی اپوزیشن اس کیلئے آواز اٹھانے میں مصروف ہے بلدیاتی نظام کب مکمل ہوگا کب […]