By Yesurdu on December 12, 2015 لالہ موسیٰ روشن ہوگا ،ڈاکٹر آصف محمود گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سٹی صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ ڈاکٹر آصف محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لائٹس ڈئیواڈر تک لگائی جائیں گئیں جس سے لالہ موسیٰ روشن ہوگا ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے ہمارا یہ دیرینہ مسئلہ حل کرایا […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ڈاکٹر شہباز ملک کا سٹاف کے اعزاز میں،پر تکلف ظہرانہ گجرات

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کا سٹاف کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ نئے شادی شدہ جوڑے سفیان بٹ اور LHWسمیرا نورین مہمان خصوصی تھے ، تمام سٹاف نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کا اپنے سٹاف اور نئے شادی شدہ جوڑے […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ہر ووٹر کی خدمت کریں گے۔،چوہدری تنویر اشرف گجرات

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت نو منتخب چیئر مین یوسی خواص پور چوہدری تنویر اشرف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یونین کونسل کے ہر گاؤں کے ہر ووٹر کی خدمت کریں گے ان کو درپیش مسائل حل کرائیں گے اور تمام علاقوں کو ترقی کی بلندیوں پر گامزن کریں گے […]
By Yesurdu on December 12, 2015 پائپ لائن پھٹ گئی ،پا،پانی کی قلت کا خدشہ کراچی

کراچی ……کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 10میں عزیز بھٹی پارک کے قریب پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ پائپ لائن پھٹنے کے باعث عزیز بھٹی پارک کے اطراف کی سڑکیں پانی سے بھرگئیں۔واٹربورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ کی پانی کی 84انچ قطر کی پائپ لائن پھٹی ہے۔ عزیز بھٹی پارک […]
By Yesurdu on December 12, 2015 گیمبیا کو اسلامی جمہوریہ ،قرار دے دیا گیا اہم ترین

افریقی ریاست گیمبیا کے صدر یحییٰ جامح نے مسلم اکثریت ہونے کے باعث ملک کو اسلامی جمہوریہ قرار دے دیا۔ لاہور: (یس اُردو) صدر یحییٰ جامح نے ریاستی ٹیلی وژن سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس اعلان سے گیمبیا کی مذہبی شناخت اور اقدار کا اظہار ہوتا ہے اور اس اقدام سے ریاست کے […]
By Yesurdu on December 12, 2015 شاہ رخ اب ٹی وی سیریز ،سی آئی ڈی شوبز

بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم دل والے کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ وہ انوسٹی گیشن ٹی وی سیریز سی آئی ڈی میں نظر آئیں گے۔ ممبئی :(ویب ڈیسک) الی وو ڈسپر سٹار شاہ رخ خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم دل والے کی تشہیر میں مصروف […]
By Yesurdu on December 12, 2015 بم دھماکوں میں کم از کم 15 افراد،شام بین الاقوامی خبریں

شام کے صوبے حمص میں دو بم دھماکوں میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک جبکہ ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) یہ بم حملے حکومت کے زیر کنٹرول حمص شہر میں کئے گئے ہیں، پہلا دھماکہ ایک اسپتال کے قریب بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے کیا گیا، جس کے […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ترکی نے ٹوئٹر پر،،33 ہزار برطانوی پاؤنڈ جرمانہ بین الاقوامی خبریں

ترکی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دہشت گردوں کے پراپیگنڈے کو ہٹانے میں ناکامی پر 33 ہزار برطانوی پاؤنڈ کا جرمانہ کر دیا۔ انقرہ: (ویب ڈیسک) یہ پہلا موقع ہے کہ ٹوئٹر پر اس طرح کا جرمایہ عائد کیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے مذکورہ مواد کے بارے میں تفصیلات نہیں […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ملک بھر میں دالوں کے ،تاریخ کی بلند ترین کراچی

ماش اور چنے کی دال کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو ناکوں چنے چبوا دئیے ہیں۔ ملک بھر میں دالوں کے دام تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہے ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) ملک بھر میں دالوں کے دام تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہے ہیں جس کے سبب غریب اور […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ہالی وڈ فلم بینڈ آف روبرز،ٹریلر جاری شوبز

جرائم پر مبنی نئی ہالی وڈ فلم بینڈ آف روبرز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم کی کہانی جیل سے رہائی پانے والے ایک ایسے مجرم کے گرد گھومتی ہے جسے کرپٹ پولیس اہلکار اور دوست پھر سے جرائم کی دلدل میں دھکیل دیتے ہیں۔ لاس اینجلس: (ویب ڈیسک،) جرائم پیشہ افراد کی […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ڈاکٹر عاصم کو کلیئر قرار دیا، ڈی ایس پی اہم ترین

ڈی ایس پی الطاف حسین نے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ جان کے خطرے پر ڈاکٹر عاصم کو کلیئر قرار دیا۔ جے آئی ٹی نے متفقہ طور پر ڈاکٹر عاصم پر عائد الزامات کو درست قرار دیا تھا۔ اسلام آباد: (ویب ڈیسک، یس اُردو) ذرائع کے مطابق ڈاکڑ عاصم کیس میں تفتیشی افسر ڈی […]
By Yesurdu on December 12, 2015 وزیر داخلہ ملک میں ،انارکی پھیل جائے اہم ترین

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا چودھری نثار نے چھوٹے صوبے کو دھمکی دی ہے۔ وزیر داخلہ ملک میں چاہتے ہیں کہ انارکی پھیل جائے اگر اسی طرح لڑنا ہے تو وفاقی وزیر پھر آ جائیں۔ لاہور: (یس اُردو) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دنیا نیوز […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا اہم ترین

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلاد النبی چوبیس دسمبر جمعرات کو ہو گی اور ملک بھر میں کل یکم ربیع الاول ہو گی۔ کراچی: (ویب ڈیسک، یس اُردو) ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے اور ملک بھر میں کل یکم ربیع الاول ہو گی۔ چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال […]
By Yesurdu on December 12, 2015 شراب پی کر جہاز ،پائلٹ کے گرد گھیرا لاہور

پائلٹ عصمت محمود کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا ہے۔ پولیس نے ملزم کو تفتیش میں قصور وار ٹھہرا دیا۔ لاہور: (یس اُردو) شراب پی کر جہاز اڑانے والے پائلٹ عصمت محمود کے کیس کی تفتیش مکمل ہو گئی۔ پولیس نے ملزم کے کیس کا چالان تیار کر لیا۔ چالان 85 صفحات پر مشتمل ہے۔ […]
By Yesurdu on December 12, 2015 سندھ کا بیان ایک سلطانی گواہ ،سراج الحق اہم ترین

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کا بیان ایک سلطانی گواہ کا اعترانی بیان ہے، انہوں نے دل کی بات زبان پر لا کر اسٹیٹس کو کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور سے جاری کئے جانے والے بیان میں امیر […]
By Yesurdu on December 12, 2015 بھارت میں مسلمان ،غیر محفوظ اہم ترین

امن کا پیغام بھارت پہنچا کر عمران خان وطن واپس پہنچ گئے ۔ کہتے ہیں دونوں ممالک میں کچھ لوگ امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ،۔ بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات بہت خوشگوار رہی ۔ لاہور: (یس اُردو) بھارت سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارتی میڈیا پر […]
By Yesurdu on December 12, 2015 بچوں کی قربانیوں کے طفیل ،دہشتگردی کیخلاف متحد ہے لاہور

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی لازوال قربانیوں کے طفیل آج پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ماحول ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، یونس خان کھیل

مڈل آرڈر بلے باز یونس خان کہتے ہیں کہ ڈریسنگ روم کا ماحول ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، قومی ٹیم کی بہتری کے لیے پی سی بی کو مشورے دینا چاہتے ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کو 2009ء میں ورلڈ ٹی ٹونٹی جتوانے والے کپتان یونس خان کا کہنا ہے […]
By Yesurdu on December 12, 2015 پیپلز پارٹی ایک شخص، آپریشن کو متنازعہ نہ بنائے اہم ترین

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کراچی آپریشن کو ڈی ٹریک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی ایک شخص کو بچانے کیلئے کراچی آپریشن کو متنازعہ نہ بنائے۔ الزامات بند نہ ہوئے تو پھر ڈاکٹر عاصم کا ویڈیو بیان اور ثبوت منظر عام پر لائیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی […]
By Yesurdu on December 12, 2015 چودھری نثار صرف اپنی پارٹی کا،چودھری نثار صرف اپنی پارٹی کا اہم ترین

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق معاملہ پیر تک حل کرنے کا وقت دے دیا۔ کہتے ہیں چودھری نثار صرف اپنی پارٹی کا مفاد دیکھ رہے ہیں۔ رینجرز کے اختیارات سے متعلق احتیاط سے کام لیں۔ کراچی آپریشن جاری رہے گا اور سندھ حکومت کی رضا مندی سے […]
By Yesurdu on December 12, 2015 شادی کی 90 ویں سالگرہ،قدیم ترین جوڑے دلچسپ اور عجیب

بھارتی علاقے سے تعلق رکھنے والا یہ جوڑا انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ میں رہتا ہے ۔ شوہر کرم کی عمر 110 برس اوراس کی بیوی کرتاری چند کی عمر 103 برس ہے ۔ بریڈ فورڈ ( نیٹ سپیشل ) عالمی میڈیا کے مطابق دونوں نے آج سے 90 برس قبل گیارہ دسمبر 1925 میں […]
By Yesurdu on December 12, 2015 3 ہزار 400 دہشت گرد ہلاک ہوئے،آئی ایس پی آر اہم ترین

آپریشن ضرب عضب کو ڈیڑھ سال مکمل ہو گیا۔ پاک فوج کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی۔ اب تک تین ہزار چار سو دہشتگرد ہلاک، آٹھ سو سینتیس ٹھکانے تباہ کئے۔ فوجی عدالتوں نے اکتیس امن دشمنوں کو سزا سنائی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن […]
By Yesurdu on December 12, 2015 کپتان کی میل ملاقاتوں پر،وزیر اطلاعات کی کڑی تنقید اسلام آباد

وزیر اطلاعات پرویز رشید نے دورہ بھارت کے دوران عمران خان کی میل ملاقاتوں پر شدید تنقید کی ہے۔ کہتے ہیں پتا نہیں کیوں کپتان کشمیر، سیاچن اور دیگر بڑے مسائل پر جرات مندانہ بات کرنے کے بجائے شرماتے رہے اور خود کو صرف کھلاڑی بنا کر پیش کیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عمران […]
By Yesurdu on December 12, 2015 آصف زرداری، ملک واپس نہیں آرہے، ذوالفقار مرزا کراچی

کراچی………سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری 2 وجوہات کی بنا پر ملک واپس نہیں آرہے، ایک وجہ میں ہوں اور دوسری ڈاکٹر عاصم ہیں،سندھ حکومت کو رینجرز کو اختیارات دینا پڑیں گے۔ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ حکومت سندھ رینجرز سے مخالفت کی متحمل نہیں ہوسکتی۔کراچی میں […]