counter easy hit

دہلی: اسکول کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی ، 5ملزمان گرفتار

دہلی: اسکول کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی ، 5ملزمان گرفتار

نئی دہلی…….بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے چھ میں سے پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔بھارت کی راج دہانی دلی،خواتین کے لئے غیر محفوظ بن گئی ،ایک اورلڑکی اجتماعی زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ دو دن پہلے دہلی کے جنوب مغربی […]

لندن میں پولیس موبائل سے ساتھی کوفرار کرانے کی مبینہ کوشش

لندن میں پولیس موبائل سے ساتھی کوفرار کرانے کی مبینہ کوشش

لندن…….لندن میں پولیس موبائل سے ساتھی کوفرار کرانے کی مبینہ کوشش کرنیوالے ایک ملزم کو پولیس نے گولی ماردی جبکہ چارملزموں کو گرفتارکرلیاگیاہے۔یہ کارروائی ووڈگرین علاقےمیں کی گئی ۔ عینی شاہدکاکہناہےکہ جس شخص کوگولی ماری گئی وہ گاڑی میں بیٹھاہواتھا۔ملزموں سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیاہے۔دوملزموں ارون اور عزت کو گرین کراؤن کورٹ میں پیش کیا […]

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

اشک آباد……وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ، ترکمانستان کے نائب وزیراعظم نے ایئرپورٹ پروزیراعظم نوازشریف کااستقبال کیا۔تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شریک ہوں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے صدر سے ملاقات اور اشک آباد میں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں […]

کوئٹہ:سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 5افراد زخمی

کوئٹہ:سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 5افراد زخمی

کوئٹہ ……کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے سے4سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جوائنٹ روڈ پر سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4سیکورٹی اہلکاروں اور ایک راہگیر سمیت 5افراد ،زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا […]

ننکانہ صاحب :سی ٹی ڈی کی کارروائی ،5 دہشت گرد ہلاک

ننکانہ صاحب :سی ٹی ڈی کی کارروائی ،5 دہشت گرد ہلاک

ننکانہ صاحب……..پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی میں 5دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ 2فرار دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے ۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس ادارے کو خفیہ اطلاع ملی کہ کالعدم تحریک طالبان […]

کراچی: کسٹم حکام کا چھاپا؛40 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا

کراچی: کسٹم حکام کا چھاپا؛40 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا

کراچی…….کسٹم حکام نے کراچی میں چھاپہ مارکر 40 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا۔انچارج کسٹم انٹیلی جنس حاجی اسلم کے مطا بق کسٹمز انٹیلی جنس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ میں ٹرمینل کے قریب گودام پر چھاپہ مارا ۔ چھاپے کے دوران40 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں […]

شام کے 70فی صد علاقے پر داعش کے قبضے کا دعویٰ

شام کے 70فی صد علاقے پر داعش کے قبضے کا دعویٰ

ماسکو…… روس نے شام کے 70فی صد علاقے پر داعش کے قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزیر دفاع کہتے ہیں شام میں داعش کےدہشتگردوں کی تعداد 60ہزار کے قریب ہے۔ روسی وزیر دفاع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردوں کی کارروائیاں وسطی ایشیااورقفقازمنتقل نہ ہوجائیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

معمر قذافی کےبیٹےہانیبال کو اغوا کے بعدرہاکردیا گیا

معمر قذافی کےبیٹےہانیبال کو اغوا کے بعدرہاکردیا گیا

اردن…….لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے ہانیبال قذافی کو ایک مسلح گروہ کی جانب سے مغوی بنانے کے بعد چھوڑ دیا گیا ۔ایک لبنانی ٹی وی پر نشر کی جانے والی وڈیو میں ہانیبال قذافی کی جانب سے اپیل دکھائی گئی ہے جس میں وہ سن 1978 میں معروف شیعہ عالم موسیٰ الصدر […]

چنیوٹ؛لڑکی سے زیادتی کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

چنیوٹ؛لڑکی سے زیادتی کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

چنیوٹ……..چنیوٹ میں لڑکی سے زیادتی کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھیج دی گئی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زیادتی کاملزم لڑکی کی خالہ کا بیٹا ہے۔ رشتہ دینے سے انکار پر لڑکی کو اغوا کیاگیا تھا ۔ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے نامزد چار ملزمان […]

کراچی : سی پی ایل سی کی کارروائی :2 بھتاخور گرفتار

کراچی : سی پی ایل سی کی کارروائی :2 بھتاخور گرفتار

کراچی……. کورنگی میں سی پی ایل سی نے کارروائی کرکے دو بھتاخوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔سی پی ایل سی نے کورنگی کے علاقے گبول پارک میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت فرحان اور نعمان کے نام سے ہوئی ہے جو تاجر سے 5 لاکھ روپے […]

رینجرزکو اختیارات دینا حکومت کا کام ہے، نثارکھوڑو

رینجرزکو اختیارات دینا حکومت کا کام ہے، نثارکھوڑو

اسلام آباد……سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ رینجرزکو انسداد دہشت گردی کے اختیارات دینا حکومت کا کام ہے،اللہ کرے اختیارات کی توثیق کا معاملہ پیرتک حل ہوجائے۔ان خیالات کا اظہار دونوں رہنماؤں نے جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ” میں گفتگو کے دوران کیا۔ایم کیو ایم کے […]

وزیر اعظم نوا ز شریف کا گورنمنٹ کالج برائے پنجگراں کا دورہ

وزیر اعظم نوا ز شریف کا گورنمنٹ کالج برائے پنجگراں کا دورہ

اسلام آباد……..وزیر اعظم نوا ز شریف نے گورنمنٹ کالج برائے پنجگراں میں طالبات سے کلاس رومز میں جاکر بات چیت کی، ان سے مسائل بھی پوچھے،طالبات نے وزیر اعظم کو اپنے درمیان پاکر خوشی کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے ماڈل کالج برائے خواتین پنجگراں کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کے ساتھ مریم نواز […]

خورشید شاہ بھی ڈاکٹر عاصم کی حمایت میں نکل آئے

خورشید شاہ بھی ڈاکٹر عاصم کی حمایت میں نکل آئے

اسلام آباد…….قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی سیاسی آدمی ریاست دشمن سرگرمی میں ملوث ہے تو اس کی گرفتاری سے پہلے وزیراعلیٰ کو بتانا چاہیے، ڈاکٹر عاصم کے معاملے کو جس طرح بڑھایا گیا، ایسا نہیں ہوتا۔خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رینجرز کے […]

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کاکامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کاکامیاب تجربہ

اسلام آباد……..پاکستان نےطویل ترین فاصلے تک مار کرنے والےبیلسٹک میزائل شاہین تھری کاکامیاب تجربہ کیاہے، ایٹمی اورروایتی ہتھیارلےجانےکی صلاحیت رکھنے والا میزائل اب دشمن کے علاقے میں اپنے ہدف کو 2 ہزار 750 کلومیٹر کے فاصلے تک نشانہ بناسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک طویل ترین فاصلے تک […]

تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیرتحصیل بھر کے صحافیوں کا مشترکہ ادارہ ہے ،صحافی برادی

تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیرتحصیل بھر کے صحافیوں کا مشترکہ ادارہ ہے ،صحافی برادی

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سرائے عالمگیر کے سینئر صحافیوں کی کا اجلاس ہوا جس میں مرزا شاہد انجم( ایکسپریس نیوز چینل)صغیر احمد راٹھور(دن نیور و روزنامہ دن) چوہدری حمید(روزناگجرات ٹائم) محمداسماعیل (روزنامہ شانہ بشانہ) شاہ شاکرنواز(نیا انداز )چوہدری وحید(سما نیوز) ویگر دوستوں نے شرکت کی اس موقع پر اپنے مشترکہ بیان میں انہو نے میڈیا کوبتایا کہ […]

341ارب روپے کا زرعی پیکج دے کر گندم کی قیمت کم کرنی چاہیے تھی ،ڈاکٹر بلا ل صوفی

341ارب روپے کا زرعی پیکج دے کر گندم کی قیمت کم کرنی چاہیے تھی ،ڈاکٹر بلا ل صوفی

لاہور(پ ر)ایف پی سی سی آئی میں گندم اور آٹا کمیٹی کے چےئرمین ڈاکٹر بلال صوفی نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ زرعی پیکج جو 341ارب روپے کا ہے اسکو دینے کے بعد گندم کی امدادی قیمت کو کم کروایا جائے کیونکہ 1300 روپے کا امدادی قیمت کا فیصلہ ملکی مفاد میں نہیں ہے […]

پشاور میں دلیپ کمار کی 92 ویں سالگرہ منائی گئی

پشاور میں دلیپ کمار کی 92 ویں سالگرہ منائی گئی

پشاور…….بھارتی اداکار دلیپ کمار کی 92 ویں سالگرہ کی پشاور میں تقریب ہوئی جس میں کیک کاٹا گیا۔تقریب کا اہتمام کلچرل ہیرٹیج کونسل اور محکمہ ثقافت نے کیا۔سالگرہ کی تقریب میں دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے ٹیلی فون کرکے تقریب کےشرکاءسے گفت گو کی اور اہل پشاور کا شکریہ ادا کیا۔ سائرہ بانو […]

ڈاکٹر عاصم کیس میں تفتیشی افسر اثرانداز ہورہے ہیں، رینجرز

ڈاکٹر عاصم کیس میں تفتیشی افسر اثرانداز ہورہے ہیں، رینجرز

کراچی…….رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کیس کاتفتیشی افسرتبدیل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرنےکا فیصلہ کرلیا۔رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کیس میں پولیس کے تفتیشی افسر مقدمے پراثرانداز ہورہے ہیں۔رینجرزذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تفتیشی افسرسیاسی اوراعلیٰ پولیس حکام کےدباؤپرملزم کو سپورٹ کررہے ہیں،تفتیشی افسرکو مقدمےسےالگ کیا جائے اورکسی غیر جانبدار افسر […]

ماہرہ خان ایشیا کی دسویں پرکشش اداکارہ قرار

ماہرہ خان ایشیا کی دسویں پرکشش اداکارہ قرار

لندن…….ماڈل اور ادکارہ ماہرہ خان کی خوب صورتی کا برطانیہ والوں نے بھی اعتراف کر لیا۔ایک جریدے نے آن لائن سروے میں انہیں ایشیاء کی دسویں پرکشش اداکارہ قرار دے دیا۔ماہرہ خان نے چھوٹی اسکرین سے کام کا آغاز کیا،پھربڑی اسکرین پر جگہ بنائی، پھر پڑوسی ملک کے سب سے بڑے اداکار کنگ خان کے […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں، معلوم نہیں،چیئرمین پی سی بی

پاک بھارت کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں، معلوم نہیں،چیئرمین پی سی بی

لاہور……پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے شائقین کرکٹ کو ایک بار پھر انتظار فرمایئے کا کہہ دیا۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں، معلوم نہیں،ہم تو بھارت سے سیریز کھیلنا چاہتے ہیں۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے پھر بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی […]

القاسم انٹرنیٹ کیفے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا چھاپہ فحش فلمیں دکھانے پر کاروائی

القاسم انٹرنیٹ کیفے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا چھاپہ فحش فلمیں دکھانے پر کاروائی

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)القاسم انٹرنیٹ کیفے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا چھاپہ فحش فلمیں دکھانے پر کاروائی ، تمام سامان قبضہ میں لے کر پولیس کی کاروائی تفصیلات کے مطابق القاسم کمپوٹر انیٹر نیٹ کیفے مند والی گلی لالہ موسیٰ پر تھانہ ٹی لالہ موسیٰ نے چھاپہ مارا تو قیصر محمود لد نار محمود […]

سپیرئر کالج یونیورسٹی عباس کمپس کھاریاں میں سپیرئر انٹرٹمنٹ کا شاندار اہتمام

سپیرئر کالج یونیورسٹی عباس کمپس کھاریاں میں سپیرئر انٹرٹمنٹ کا شاندار اہتمام

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)سپیرئر کالج یونیورسٹی عباس کمپس کھاریاں میں سپیرئر انٹرٹمنٹ کا شاندار اہتمام مہمان خصوصی ڈائریکٹر محمد عدنان خان تھے ، طلباء نے مختلف پروگرامز پیش کیے جن میں گانے ، فنی قوالی ، قومی ترانہ ، ڈرامے وغیر ہ تھے ۔ اس موقع پر اظہار خیال عدنان خاں نے کیا کہ صحت […]

لالہ موسیٰ کی وائس چیئر مین شپ کیلئے حاجی شکیل اہل اور موزوں شخصیت ہیں,عبدالستار ملک

لالہ موسیٰ کی وائس چیئر مین شپ کیلئے حاجی شکیل اہل اور موزوں شخصیت ہیں,عبدالستار ملک

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)ممتاز سماجی شخصیت راہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی ، عبدالستار ملک (فرانس)نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لالہ موسیٰ کی وائس چیئر مین شپ کیلئے حاجی شکیل اہل اور موزوں شخصیت ہیں کیونکہ ان کا ماضی گواہ ہے کہ انھوں نے ہمیشہ عوامی مسائل حل کرائے ہیں اور خود کو […]

چوہدری جعفر اقبال کو سٹریٹ لائٹس کے حوالے سے کام شروع کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں , ڈاکٹر آصف محمود

چوہدری جعفر اقبال کو سٹریٹ لائٹس کے حوالے سے کام شروع کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں , ڈاکٹر آصف محمود

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سٹی صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ ڈاکٹر آصف محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کو سٹریٹ لائٹس کے حوالے سے کام شروع کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں یہ علاقہ کا دیرینہ مسئلہ تھا جو ہمارے ایم این […]