counter easy hit

شام: 2 بم دھماکوں میں کم از کم 15 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی

Syria: 2 blasts killed at least 15 people,

Syria: 2 blasts killed at least 15 people,

شام کے صوبے حمص میں دو بم دھماکوں میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک جبکہ ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
لاہور: (یس اُردو) یہ بم حملے حکومت کے زیر کنٹرول حمص شہر میں کئے گئے ہیں، پہلا دھماکہ ایک اسپتال کے قریب بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے کیا گیا، جس کے کچھ ہی دیر بعد دوسرا دھماکہ کیا گیا، حملے میں 15 افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انتطامیہ کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حملوں کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔