counter easy hit

ڈاکٹر شہباز ملک کا سٹاف کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ

Dr. Shahbaz country sumptuous lunch in Staff

Dr. Shahbaz country sumptuous lunch in Staff

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کا سٹاف کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ نئے شادی شدہ جوڑے سفیان بٹ اور LHWسمیرا نورین مہمان خصوصی تھے ، تمام سٹاف نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کا اپنے سٹاف اور نئے شادی شدہ جوڑے سفیان بٹ اورلیڈی ہیلتھ ورکر سمیرا نورین کے اعزازمیں پر تکلف ظہرانہ تقریب میں ڈاکٹر ملک محمد صدیق ، محمد حیات ، محمد یعقوب ، اختر علی ، پرویز اقبال ، شاہد جاوید ، سفیان بٹ ، خالد ہ پروین ، ماہ نور فاطمہ ،سعدیہ شمس ، گلشن طاہرہ ، مسرت بی بی ، نسرین اختر ، ناہید بی بی ، نوشاد بی بی ، رخسانہ کوثر ، سمیرا اعظم ، عطیہ نورین ، نسیم محبوب ، نور بیگم ، سمیرا نورین ، نور بیگم سمیت دیگر سٹاف نے شرکت کی