بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم دل والے کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ وہ انوسٹی گیشن ٹی وی سیریز سی آئی ڈی میں نظر آئیں گے۔
ممبئی :(ویب ڈیسک) الی وو ڈسپر سٹار شاہ رخ خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم دل والے کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ چند روز قبل اداکار نے ![cid1. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/cid1.-downloaded-with-1stBrowser-400x235.jpg)
ذرائع کے مطابق اداکار کو سیریز کے مرکزی کردار اے سی پی پردھیومن کی مدد کرتے ہوئے دکھایا جائے گا۔ اداکار نے سی آئی ڈی کی مذکورہ قسط کی شوٹنگ میں گزشتہ روز حصہ لیا ۔ یہ قسط آئندہ ہفتے نشر کی جائے گی۔ واضح رہے کہ روہت شیٹھی کی فلم ل والے میں شاہ رخ خان ، کاجل ، ورون دھون اور کریتی سینن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم 18 دسمبر کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔









