By Yesurdu on December 13, 2015 الیکشن کمیشن نااہل ہے، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اہم ترین

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہمیں سنے بغیر کیس الیکشن ٹربیونل کو بھیج دینا الیکشن کمیشن کی نااہلی اور بددیانتی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن پیار نہیں بلکہ دھمکیوں کی زبان سمجھتا […]
By Yesurdu on December 13, 2015 الیکشن کمیشن: حمزہ شہباز کو این اے، کا دورہ کرنے پر نوٹس جاری اسلام آباد

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کو این اے 154 لودھراں کا دورہ کرنے پر نوٹس جاری کر دیا ہے، حمزہ شہباز سے سات روز میں جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن […]
By Yesurdu on December 13, 2015 تازہ گوشت میسر آرہا ہے, لالہ موسیٰ میں لوگوں کو معیاری گجرات

لالہ موسیٰ (حاجی فیض )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت مانا گوشت والے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لالہ موسیٰ میں لوگوں کو معیاری تازہ گوشت میسر آرہا ہے اس سلسلہ میں ڈاکٹر اشرف عابد کا کردار لائق صدتحسین ہے انہوں نے ناقص غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والوں کی چھٹی کروا دی ہے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 چیئر مین شپ مسلم لیگ ق کو ہی ملے گی ، مہر محمد الیاس گجرات

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت یونین کونسل 5کالرہ کلاں کے امیدوار برائے وائس چیئر مین مہر محمد الیاس راہنما مسلم لیگ ق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انشاء اللہ ضلع گجرات کے چیئر مین شپ مسلم لیگ ق کو ہی ملے گی کیونکہ اس جماعت کی جڑیں عوام میں ہے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 سوتیلوں جیسے سلوک کا سلسلہ بند کرے, قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کے ساتھ بلدیہ گجرات

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کے ساتھ بلدیہ سوتیلوں جیسے سلوک کا سلسلہ بند کرے اور یہاں کے لوگوں کے صفائی کے حوالے سے مسائل حل کرے ان خیالات کا اظہار نوجوان سماجی سیاسی شخصیت راہنما مسلم لیگ ن بلال منشاء بٹ نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ قصبہ محلہ میں […]
By Yesurdu on December 13, 2015 لائیٹس کی تنصیب, ڈویژنل پبلک سکول گجرات

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چیف ایگزیکٹو ایشاء پراپرٹی راہنما مسلم لیگ ن سجا داحمد بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈویژنل پبلک سکول کے قیام اور لائیٹس کی تنصیب پر ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے دیرینہ مسئلہ حل کرایا […]
By Yesurdu on December 13, 2015 گلیانہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )گلیانہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار موجود ہ مسلم لیگی حکومت کی کارکردگی پیش کررہی ہے موجودہ ایم این اے اور ایم پی اے اس روڈ کی تعمیر کے لئے اقدامات کریں تفصیلات کے مطابق گلیانہ موڑ لالہ موسیٰ سے لے کر گلیانہ تک جانے والی سڑک جگہ جگہ سے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا, ڈاکٹر شہباز ملک گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا والدین 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں ان خیالا تکا اظہار میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے کیا انھوں نے مز ید کہا کہ اپنے بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے پولیو کے قطرے ضرور […]
By Yesurdu on December 13, 2015 شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ, مصر میں گدھوں کے بین الاقوامی خبریں

قاہرہ……مصر میں گدھے کے گوشت کی بڑھتی ہوئی فروخت کو روکنے اور اس مکروہ کاروبار میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے گدھوں کے شناختی کارڈز بنائے جارہے ہیں ۔ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران مصر کے مختلف حصوں سے گدھے کے گوشت کی فروخت ہونے کی اطلاعات آئیں جس سے عوامی […]
By Yesurdu on December 13, 2015 پاکستان اوربرطانیہ میں معاشی .تعاون بڑھ رہا ہے، شہبازشریف لاہور

لاہور …… پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف کا کہنا ہے کہ مختلف شعبوں میں برطانیہ کے بڑھتے تعاون کو قدرکی نگاہ سے دیکھتےہیں،دونوں ممالک کے مابین تاریخی دوستانہ اورمعاشی تعلقات موجودہیں ۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نےلاہورمیں وزیراعلیٰ شہباز شریف سےملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت […]
By Yesurdu on December 13, 2015 اعلان کسی بھی وقت متوقع, پاک بھارت کرکٹ سیریز منسوخی کا کھیل

لاہور……..بھارت کی طرف سے کرکٹ سیریز کےلیے اقرار ہوا اور نہ ہی انکار۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اب امید کا دامن چھوڑ دیا ۔سیریز منسوخی کا باقاعدہ اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے ۔پاک بھارت مجوزہ سیریزجس میں تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی رکھے گئے۔پی سی بی نے حکومت کی اجازت سے سری […]
By Yesurdu on December 13, 2015 بچھڑنے والی بیٹی کی 27, سال بعد ماں سے ملاقات دلچسپ اور عجیب

تقریبا 27 سال قبل ایک بھارتی جوڑے نے غربت سے تنگ آ کر اپنی نومولود بیٹی کو ایک چرچ کے سپرد کر دیا تھا جہاں سے جرمنی کی ایک خاتون جنیت نے اسے گود لے لیا تھا۔ نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سال قبل بھارتی علاقے نوڈیہ کے غریب والدین نے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 میانمار: آنگ سان سوچی کا ملک کو گندگی، صفائی مہم کا آغاز بین الاقوامی خبریں

مہم کا آغاز آنگ سان سوچی نے کوڑا جمع کرتے ہوئے کیا جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد نے بھی اس مہم میں حصہ لیا جنہوں نے ہاتھوں میں کوڑے دان پکڑ رکھے تھےمیانمار (یس اُردو) میانمار میں اپوزیشن لیڈر آنگ سان سوچی نے ملک کو گندگی سے پاک کرنے کے لئےصفائی مہم کا آغاز کر […]
By Yesurdu on December 13, 2015 اہم کردار ادا کرے گا :نواز شریف, تاپی گیس منصوبہ خطے کی اہم ترین

خطے میں ترقی کا نیا باب کھلے گا ، پاکستان میں امن اور تجارتی شعبوں کو فروغ ملے گا :وزیر اعظم کا ترکمانستان میں منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب ترکمانستان (یس اُردو) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبہ خطے کی ترقی کیلئے سنگ بنیاد ہوگا ، میری […]
By Yesurdu on December 13, 2015 افغانستان: ہسپانوی سفارتخانے کے قریب ،، ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی بین الاقوامی خبریں

کابل میں ہسپانوی سفارت خانے کے قریب گیسٹ ہاؤس کو نشانہ بنایا گیا جس میں دو ہسپانوی ، ایک افغان شہری ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ چار حملہ آور بھی مارے گئےکابل (یس اُردو) افغانستان کے دار الحکومت کابل میں ہسپانوی سفارتخانے کے قریب ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو […]
By Yesurdu on December 13, 2015 ترکمانستان میں تاپی گیس پائپ لائن،منصوبے کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا بین الاقوامی خبریں

نواز شریف کی میری سٹی میں ترکمانستان، افغانستان اور بھارت کے رہنماؤں سے ملاقات ، وزیر اعظم کا ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے صدر اور بھارتی نائب صدر کے ہمراہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے ، وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]
By Yesurdu on December 13, 2015 پیرس میں عالمی ماحولیاتی،،معاہدہ طے پا گیا اہم ترین

2050 تک درجہ حرارت میں اضافہ 2 ڈگری تک محدود رکھنے پر اتفاق، سمجھوتہ ٹرننگ پوائنٹ ہے، دنیا محفوظ ہو گی، اوبامہ پیرس (یس اُردو) پیرس میں عالمی ماحولیاتی معاہدہ طے پا گیا ، 2050 تک درجہ حرارت میں اضافہ 2 ڈگری تک محدود رکھنے پر اتفاق کیا گیا، امریکی صدر براک اوباما نے کہا […]
By Yesurdu on December 13, 2015 پاراچنار میں دھما کے سے ،10افراد جاں بحق، 30سے زائد زخمی اہم ترین

پاراچنار…….پاراچنار میں عیدگاہ مارکیٹ میں دھما کے سے 10افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہیں،بعض کی حالت تشویش ناک ہے۔جاں بحق افراد میں بچے بھی شامل ہیں۔پولیٹیکل حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال متنقل کیا جارہا ہے ، عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی جگہ سے 2مشتبہ دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔ […]
By Yesurdu on December 13, 2015 روس ، ہسپتال میں آتشزدگی سے،مرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی بین الاقوامی خبریں

وورونز میں آگ لگنے سے ہسپتال کی عمارت زمین بوس ، پچاس سے زائد افراد آگ کے شعلوں سے جھلس گئے ماسکو (دنیا نیوز ) روس میں اعصابی امراض کے ہسپتال میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہو گئی جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہیں ۔روس کے وورونز کے علاقے میں […]
By Yesurdu on December 13, 2015 خاتون میونسپل کونسل انتخابات میں کامیاب, سعودی عرب میں پہلی بار بین الاقوامی خبریں

سلمیٰ بنت ہزاب ال اوتیبی نے مکہ سے الیکشن میں حصہ لیا ، الیکشن میں سات مرد اور دو دیگر خواتین امیدواروں نے بھی حصہ لیا ریاض (یس اُردو ) سعودی عرب میں ہونے والے تاریخی انتخابات میں پہلی بار ایک خاتون نے مکہ کی میونسپل کونسل میں نشست جیت لی ہے ۔ سعودی عرب […]
By Yesurdu on December 13, 2015 ڈیفنس لاہور میں دہرے قتل کا ملزم شان, گرفتار لاہور

لاہور…….لاہورپولیس نے ڈیفنس میں فائرنگ کرکے خاتون سمیت2راہگیروں کےقتل میں ملوث مرکزی ملزم ارسلان عرف شانی کوگرفتار کرلیا۔پولیس کےمطابق ارسلان عرف شانی اور اسامہ وغیرہ نےکوڑے پنڈ میں جمعےکے دن موٹرسائیکل کھڑی کرنے کے تنازع پر فائرنگ کر دی تھی،جس کی زد میں آکر50سالہ راہگیرحاجن شمیم اور 55سالہ محمدیوسف جاں بحق ہوگئےتھے۔ملزم گرفتار نہ ہونےپرمقتولین […]
By Yesurdu on December 13, 2015 5 مبینہ دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی, ننکانہ صاحب مقامی خبریں

ننکانہ صاحب………ننکانہ صاحب میں گزشتہ روز حساس اداروں سے مقابلے میں مارے جانیوالے 5 مبینہ دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، پانچوں کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچوں مبینہ دہشت گردوں کی شناخت کے ورثا نے کی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب میں کی ہلاک ہونیوالوں میں عطااللہ اور […]
By Yesurdu on December 13, 2015 بدنیتی ہے، عابد شیر علی, رینجرز کو اختیارات نہ دینا مقامی خبریں

فیصل آباد ………پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز کو اختیارات نہ دینے میں سندھ حکومت کی بد نیتی شامل ہے ، وفاق کا عزم ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ وزیرمملکت عابد شیرعلی نے فیصل آباد میں پنجاب پی […]
By Yesurdu on December 13, 2015 ایک شخص کے معاملے کو اچھالنا ٹھیک نہیں, خورشید شاہ اہم ترین

سکھر……قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ایک شخص کے معاملے کو اچھالنا ٹھیک نہیں، وزیراعظم جب پاکستان کے دورے پر آئیں گے تو ان سے پوچھوں گا کہ کیا سندھ کو دھمکی دینے میں ان کا ہاتھ ہے؟سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ایک بھی ستون […]