counter easy hit

کوئٹہ میں گیس پریشر میں کمی،شہریوں کی سکٹ پریشانی کا سامنا

Gas pressure in Quetta

Gas pressure in Quetta

کوئٹہ……کوئٹہ میں سردی کی شدت برقرار ہے،ایسے میں گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔وادی کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں سرد موسم میں سوئی گیس کے بغیر گزارہ ممکن نہیں ، لیکن کوئٹہ میں کہیں گیس بالکل غائب ہے تو کہیں پریشر انتہائی کم ہے ۔گیس نہ ہونے سے خصوصاً خواتین، بچوں اور بزرگوں کو زیادہ تکلیف کا سامنا ہے ۔ ہوٹلوں میں بھی گیس کے کم پریشر کی وجہ سے مالکان کو دشواری کا سامنا ہےاور وہ سلینڈروں کا استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔