counter easy hit

کنگ خان کیدل والے دبنگ خان کیپریم رتن دھن پایو کا مقابلہ نہ کرسکی

King Khan and Salman Khan

King Khan and Salman Khan

ممبئی …….بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم “دل والے” پہلے دن اچھا بزنس کرنے والی سال کی ٹاپ فائیو فلموں میں شامل ہوگئی لیکن یہ فلم سلمان خان کی “پریم رتن دھن پایو” کا مقابلہ نہ کرسکی جو اس سال کمائی میں نمبرون ہے۔دوسری طرف شاہ رخ اورکاجول کی پاورفلم جوڑی کے سامنے رنویر اور دیپیکا کی جوڑی نہ چل سکی، باکس آفس پر”دل والے”نے “باجی راو مستانی “کو مات کو دے دی اوربالی ووڈ رئیس کی فلم اس سال پہلے دن اچھا بزنس کرنے والی ٹاپ فائیو فلموں میں شامل ہو گئی۔