counter easy hit

کاندار نے چپل کوہتھیار بنا لیا ،اور لٹنے سے بچ گیا

نیویارک :دکاندار نے چپل کوہتھیار بنا لیا اور لٹنے سے بچ گیا

نیویارک :دکاندار نے چپل کوہتھیار بنا لیا اور لٹنے سے بچ گیا

نیو یارک……نیویارک میں ایک دکاندار نےبندوق کے سامنے چپل کوہتھیار بنا لیا اوراپنے دکان کو لٹنے سے بچا لیا، چور کو چپل مار کربھگا دیا۔چور اپنے چہرے پر نقاب لگاکر نیویارک کے ایک پیٹرول پمپ کے اسٹورمیں داخل ہوااور کائونٹر پر بیٹھے سکھ مالک پربندوق تان لی،چور نے کیش باکس سے رقم نکالنے کا کہاجس […]