counter easy hit

ملتان: تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا

ملتان: تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا

ملتان……ملتان میں نواب پور کا رہائشی تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا، یاروں دوستوں نے بھی دوست کی شادی میں خوب دھمال ڈالا۔ملتان میں نواب پورروڈ کا رہائشی تین فٹ کا دلہا محمد انیس اپنے ہی محلے کی پانچ فٹ کی دلہن نادیہ کو بیاہ لایا ہے، دلہا اس شادی سے […]

پالتو کتے بھی تصویریں کھنچوانے کے شوقین نکلے

پالتو کتے بھی تصویریں کھنچوانے کے شوقین نکلے

لندن……تصویریں بنوانا اور نت نئے انوکھے انداز میں پوزدینا اب صرف انسانوں کا ہی شوق نہیں رہابلکہ اس میں جانور بھی اب پیش پیش نظر آتے ہیں۔یقین نہیں آتا تو اس ویڈیو میں خود ہی دیکھ لیجئے تصویریں کھنچوانے کے شوقین یہ کتے کیمرا سامنے آنے پر ایسے پوز دے رہے ہیں جیسے یہ ہالی […]

نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قوالی پروگرام کا انعقاد

نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قوالی پروگرام کا انعقاد

گوجرانوالہ ……گوجرانوالہ کی نجی یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات نے لیجنڈ قوال نصرت فتح علی خان کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے پروگرام کا انعقاد کیا ،شرکاء محفل نصرت فتح علی خان کی گائی قوالیوں پر جھومتے رہے۔گوجرانوالہ کی نجی یونیورسٹی میں مارکیٹنگ کے اسٹوڈنٹس کو پرکشش مارکیٹنگ بنانے کا اسمائمنٹ ملا جس پر طلبہ نے […]

انور مقصود سیاچن کے سپاہیوں کو اسٹیج پر لے آئے

انور مقصود سیاچن کے سپاہیوں کو اسٹیج پر لے آئے

کراچی……ملک کے کئی شہروں میں بھرپور پزیرائی حاصل کرنے کے بعد انور مقصود کا نیا شاہکار سیاچن آگیا۔پونے چودہ اگست، سوا چودہ اگست، آنگن ٹیڑھا،ہاف پلیٹ اور دھرنے جیسے ڈراموں کی کامیابی کے بعد کوپی کیٹس پروڈکشن کے لئے انور مقصود کی یہ تحریر برف سے ڈھکے دنیا کے سب سے اونچے فوجی محاذ کی […]

ابرام اور آرادھیاکو متبادل قرار دینے پر ‘بگ بی خوش

ابرام اور آرادھیاکو متبادل قرار دینے پر ‘بگ بی خوش

ممبئی……بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ کا ان کے بیٹے ابرام اور ایشوریا رائے کی بیٹی کو مستقبل میں اپنے اور کاجول کے متبادل قرار دینے پر امیتابھ بچن نے بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران امیتابھ بچن نے کہاکہ اگر شاہ رخ خان نے ایسا […]

جارج کلونی کی کامیڈی فلم ہیل سیزرکا نیا کلپس جاری

جارج کلونی کی کامیڈی فلم ہیل سیزرکا نیا کلپس جاری

نیویارک…….ہالی وڈ اداکار جارج کلونی اورا سکارلٹ جانسن کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم “ہیل سیزر”کے نئے کلپس ریلیز کر دئیے گئے ہیں۔ہدایتکارجوئیل کوین اور ایتھن کوین کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جسے ایک گروپ اغوا کر لیتا ہے اور ایک لاکھ ڈالر […]

دہشت سے بھرپور فلمدی بوائےکا نیا ٹریلر

دہشت سے بھرپور فلمدی بوائےکا نیا ٹریلر

نیویارک……خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن ہارر فلم دی بوائےکانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کریگ میک نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جو ایک 8سالہ گڈے کو انسانی بچے کی طرح پالتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں […]

زمبابوے اور افغانستان کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

زمبابوے اور افغانستان کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

شارجہ…….زمبابوے اور افغانستان کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل آج شارجہ میں کھیلا جائےگا ،جیوسوپر یہ میچ بھی براہ راست نشر کرے گا۔شارجہ کا تاریخی اسٹیڈیم افغان زمبابوے سیریز کی میزبانی کررہا ہے ،جہاں چھکے چوکے بھی لگ رہے ہیں، وکٹیں بھی اڑ رہی ہیں اور اپ سیٹ بھی ہو رہے ہیں۔ابتدائی دو میچز میں […]

برسبین انٹرنیشنل ٹینس ،پاکستان کے اعصام الحق پہلے ہی راؤنڈ میں باہر

برسبین انٹرنیشنل ٹینس ،پاکستان کے اعصام الحق پہلے ہی راؤنڈ میں باہر

برسبین…….پاکستان کےٹینس اسٹار اعصام الحق برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئے۔ اعصام الحق اوران کےبرطانوی پارٹنر جوناتھن کولوکاز کوبوٹ اور مارکن میٹکوزنے شکست سے دوچار کیا۔آسٹریلوی شہر برسبین میں جاری میگا ایونٹ کے ڈبلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے برطانوی پارٹنر جوناتھن مرے […]

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس برسبین انٹرنیشنل کے دوسرے راؤنڈ میں

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس برسبین انٹرنیشنل کے دوسرے راؤنڈ میں

برسبین……. ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا۔ عالمی نمبر ایک جوڑی نے شاہر پیئر اور ماریا سینچز کو شکست سے دوچار کیا۔برسبین میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں انڈو سوئس جوڑی ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے اسرائیل کی […]

بھارت ،کرکٹ میں سٹہ بازی قانونی طور پر تسلیم

بھارت ،کرکٹ میں سٹہ بازی قانونی طور پر تسلیم

نئی دہلی……بھارت نے کرکٹ میں سٹہ بازی کو قانونی طور پر تسلیم کرلیا،لیکن کسی ٹیم کا کھلاڑی آفیشل یا آرگنائزر اس میں حصہ نہیں لے سکتا ۔جسٹس لودھا کمیشن نے بھارتی بورڈ میں ترمیم کےلیے رپورٹ پیش کر دی۔آئی پی ایل کے چیف آپریٹنگ آفیسر بھی الزامات سے بری ہو گئے۔جنوری 2015 میں قائم لودھاکمیشن […]

چوتھا ون ڈےزمبابوے نے افغانستان65رنز سے ہراد یا

چوتھا ون ڈےزمبابوے نے افغانستان65رنز سے ہراد یا

شارجہ…… زمبابوے نے افغانستان کو چوتھے ون ڈے میں 65رنز سے ہراکر پانچ میچز کی سریز دو دو سے برابر کر دی ۔شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ون ڈے میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر پیٹر مور اور شیبابا نے نصف سنچریاں اسکور کیں لیکن بقیہ بیٹسمین نمایاں […]

بھارتی ایئربیس پر حملہ خطے کا مشترکہ چیلنج ہے،امریکا

بھارتی ایئربیس پر حملہ خطے کا مشترکہ چیلنج ہے،امریکا

واشنگٹن……امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی ایئربیس پر حملہ خطے کا مشترکہ چیلنج ہے، جس سے تمام ممالک کو مل کر نمٹنے کی ضرورت ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بھارتی ایئربیس پردہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے، دہشت گردوں سے نمٹنے اور انہیں انصاف کے کٹہرے […]

ایران سعودی کشیدگی شامی بحران کے حل کیلئے نقصان دہ ہوگی،امریکا

ایران سعودی کشیدگی شامی بحران کے حل کیلئے نقصان دہ ہوگی،امریکا

واشنگٹن ……امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہاہے کہ ایران اورسعودی کشیدگی شامی بحران کےحل کےلیےنقصان دہ ہوگی۔انہوں نے امیدظاہر کی ہے کہ اس کشیدگی سے شام میں خانہ جنگی ختم کرنےکی سفارتی کوششیں متاثرنہیں ہونگی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کاکہناہے کہ ایران اورسعودی عرب کودوطرفہ طورپرکشیدختم کرنی چاہیے، تاہم انہوں نے واضح کیاہےکہ وہ […]

روس کے ساتھ امن معاہدہ وقت کی ضرورت ہے، جاپان

روس کے ساتھ امن معاہدہ وقت کی ضرورت ہے، جاپان

ٹوکیو……..جاپانی وزیراعظم شینزو آبے نے سالِ نو کی پہلی پریس کانفرنس میں روسی صدر کے ساتھ ممکنہ ملاقات میں انسدادِ دہشت گردی پر فوکس کرنے کے علاوہ متنازعہ علاقوں کی حد بندی کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انہوں نے صدر پیوٹن […]

بغداد میں دو مساجد پر بم حملے

بغداد میں دو مساجد پر بم حملے

بغداد …….. عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقہ حیلہ میں دو مسجدوں پر بم حملے ہوئے ۔پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ بم حملے سعودی عرب میں شیعہ عالم دین کی سزائے موت کے بعد ہوئے ۔ عراقی پولیس کے مطابق فوجی وردیوں میں ملبوس افرا دکے دو گروپوں نے رات گئے […]

سوئیڈن نے سرحد پر مہاجرین کی جانچ پڑتال شروع کر دی

سوئیڈن نے سرحد پر مہاجرین کی جانچ پڑتال شروع کر دی

اسٹاک ہوم……..سوئیڈن نے ملک میں داخل ہونے والے مہاجرین کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے ڈنمارک سے آنے والے مسافروں کی شناخت کی جانچ شروع کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈنمارک اور سوئیڈن کے درمیان میں اوریسنڈ برج کو ٹرین، بس یا کشتی سے پار کرنے والے مسافروں کو ضروری دستاویز فراہم کیے […]

چین نے روس کی نئی سلامتی پالیسی کی حمایت کر دی،ترجمان دفتر خارجہ

چین نے روس کی نئی سلامتی پالیسی کی حمایت کر دی،ترجمان دفتر خارجہ

بیجنگ…….چین نے پیر کو روس کی اپ ڈیٹ شدہ سلامتی حکمت عملی کو سراہا اور کہاکہ یہ روس چین تعلقات کے لئے مثبت ہے۔چینی وزرات خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا شون ینگ نے کہا کہ چین نے جمعرات کو روسی صدر ولادین میر پیوٹن کی توثیق شدہ ایک دستاویز دیکھی ہے جو کہ 2009میں اختیا […]

پی آئی اے کے اثاثے اور ہوٹل کی فروخت حکومتی ایجنڈے میں نہیں،اسحاق ڈار

پی آئی اے کے اثاثے اور ہوٹل کی فروخت حکومتی ایجنڈے میں نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد ……وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے اثاثے اور ہوٹل فروخت کرنا حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں۔زاہد حامد قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے پی آئی اے کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔اجلاس میں وزیر خزانہ نے کہاکہ پی آئی اے کا آرڈیننس اب موثر نہیں رہا، بل لانے […]

ایف بی آر میں دو ارب39کروڑ کی مالی بے ضابطگی کا انکشاف

ایف بی آر میں دو ارب39کروڑ کی مالی بے ضابطگی کا انکشاف

اسلام آباد……..فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی آڈٹ رپورٹ میں ادارے کے اندر دو ارب39کروڑ سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف بی آر کو وصولی کے لیے دو ماہ کی مہلت دے دی۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس شاہدہ اختر کی زیر صدارت ہوا […]

سول ایوی ایشن کا شاہین ائیر لائن کی خراب کارکردگی پر اظہار ناراضگی

سول ایوی ایشن کا شاہین ائیر لائن کی خراب کارکردگی پر اظہار ناراضگی

اسلام آباد….. ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شاہین ائیر لائن کی خراب کارکردگی پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے پروازوں کو شیڈول کے مطابق چلانے اور دیگر سفری سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے شاہین ائیرلائن کے چیئرمین نے ملاقات کی،ڈی جی نے […]

داعش نے پانچ مبینہ برطانوی جاسوس قتل کردیئے، ویڈیو بھی جاری

داعش نے پانچ مبینہ برطانوی جاسوس قتل کردیئے، ویڈیو بھی جاری

لندن……..عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے 5 مبینہ برطانوی جاسوس قتل کردیئے جس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق دولتِ اسلامیہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکا اور ایک شخص برطانوی لہجے میں گفتگوکر رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں برطانیہ […]

پاکستان میں کینو کی تجارت کو 40ارب روپے کا نقصان

پاکستان میں کینو کی تجارت کو 40ارب روپے کا نقصان

کراچی…….گلوبل وارمنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی موسمیاتیتبدیلیوں اور بیماریوں سے مقابلہ کرنے کی کمزور قوت کے سبب 40 ارب روپے کی کینو کی تجارت کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔رواں سیزن 50فیصد سے زائد پیداوار مختلف بیماریوں، وائرس اور موسمیاتی تغیر کا شکار ہوچکی ہے، کاشتکاروں، بیوپاریوں اور ایکسپورٹرز کو کینو کی پیداوار […]

پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دل کے مریض مشکلات کا شکار

پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دل کے مریض مشکلات کا شکار

پشاور ……پشاورکے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دل کے مریضوں کے علاج کے لیے مختص فنڈ ختم ہوگیا،اسپتال حکام نے تصدیق کی ہے کہ دل کے مریض علاج کے لیے آتے ہیں اورمایوس لوٹ جاتے ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے گزشتہ مالی سال 2014-15میں دل کے مریضوں کے علاج کیلئے 7 […]