counter easy hit

پریٹی زنٹا بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار

Preity Zinta ready to return

Preity Zinta ready to return

ممبئی ……..بالی ووڈکی ڈمپل گرل پریٹی زنٹا ایک بار پھر سے بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔پریٹی ان دنوں شکاگو میں ہیں، جہاں ان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ وہ کچھ فلمی اسکرپٹس پر بھی کام کر رہی ہیں تاکہ ایک بار پھر سے سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوسکیں