counter easy hit

پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب

Palm the colorful ceremony

Palm the colorful ceremony

کیلی فورنیا…….امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سجی پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹول کی رنگا رنگ تقریب، ہالی ووڈ اداکارجانی ڈیپ اور اداکارہ کیٹ بلانچٹ نے اچیومنٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیے۔ پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹول کی سالانہ تقریب کیلی فورنیا میں ہوئی،جہاں دلکش ملبوسات میں ستاروں کی کہکشاں جمع ہوئی اور تقریب کو چار چاند لگائے۔ تقریب میں 11 ایوارڈ کا اعلان کیا گیا، جس میںانٹرنیشنل اسٹار ایوارڈ آئرش اداکارہ Saoirse Ronan نے اپنےنام کیا ۔ خوبصورت اداکارہ Cate Blanchett نے پام ڈیزرٹ اچیومنٹ کا ایوارڈ حاصل کیا۔منفرد اداکاری سے لوگوں کو متوجہ کرنے والے اداکار جانی ڈیپ نے بھی پام ڈیزرٹ اچیومنٹ ایوارڈ اپنے نام کیا۔