counter easy hit

ٹھٹھہ: گھاروکریک کی نہرکے کم پانی میں دوڈولفن پھنس گئیں

Thatta in water dudulfn

Thatta in water dudulfn

ٹھٹھہ…….گھاروکریک کی نہرکے کم پانی میں دوڈولفن پھنس گئیں، نہرمیں نہانے والےنوجوانوں نے ڈولفن کو ڈنڈے مارمارکرزخمی کردیا۔ذرائع کے مطابق مقامی افرادنے ایک گھنٹے بعد ڈولفن کو زخمی حالت میں نہر میں چھوڑ دیا۔ گزشتہ روز کراچی بندرگاہ کے قریب بھی ڈولفن دیکھی گئیں تھیں۔