counter easy hit

نسیان میں مبتلا افراد سے رابطے میں رہنا چاہئے، ماہرین

People suffering from dementia should

People suffering from dementia should

کراچی…….نسیان یا بھولنے والی بیماری میں مبتلا بزرگوں کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ ایسے افراد سے ملتے رہیے ، کیوں کہ پیار اور سماجی تعلقات ان میں نسیان کا مرض بڑھنے سے روکتے ہیں۔نسیان میں مبتلا بزرگوں کے حوالے سے الزائمر کے لیے کام کرنے والی برطانوی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ ایسے بزرگوں سے ملتے رہیے، شاید وہ آپ کو پہچان نہ سکیں، لیکن آپ کے آنے سے وہ خوشی ضرور محسوس کریں گے۔ سائنسی تحقیقات بھی ظاہر کرتی ہیں کہ سماجی رابطے نسیان بڑھنے کے امکانات کم کردیتے ہیں۔