counter easy hit

کترینہ بالآخر محبت کے بارے میں بول ہی پڑیں

کترینہ بالآخر محبت کے بارے میں بول ہی پڑیں

ممبئی…….بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور حسینہ کترینہ کیف نے بالآخر پہلی بار محبت کے احساس کے بارے میں لب کشائی کر ہی دی۔ گزشتہ روز کترینہ کیف اپنی آنے والی نئی فلمفتور کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب میں موجود تھیں جہاں اس فلم کے پوسٹر پر لکھے ڈائیلاگ کے حوالے سے […]

بھارت کےپرانودھنواد کی 1009رنز کی ناقابل شکست اننگز

بھارت کےپرانودھنواد کی 1009رنز کی ناقابل شکست اننگز

ممبئی ……بھارت کے 15 سالہ کھلاڑی پرانودھنواد نے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی، پرانو نے اسکول کرکٹ میں 1000 رنز کی اننگز کھیل کر نہ صرف 116 سالہ پرانا ا ریکارڈ توڑا بلکہ فورفیگر اننگز کھیلنے والے دنیا کے واحد بیٹسمین بن گئے۔ممبئی میں اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران کے سی گاندھی ہائی اسکول کی […]

وال پیپر جتنا پتلا ٹی وی متعارف، اخبار کی طرح لپیٹا بھی جا سکتا ہے

وال پیپر جتنا پتلا ٹی وی متعارف، اخبار کی طرح لپیٹا بھی جا سکتا ہے

سیول…….جنوبی کوریا کی معروف کمپنی کی جانب سے ایسا ٹیلی وژن متعارف کرایا جا رہا ہے جسے کسی کاغذ کی طرح موڑ کر کہیں لے جایا بھی جا سکتا ہے۔کورین کمپنی اس لچکدار اسکرین کے حامل ٹی وی کو آئندہ ہفتے لاس ویگاس میں شیڈول سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش میں متعارف کرانے جا رہی […]

اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیں گے،فضل الرحمان

اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیں گے،فضل الرحمان

اسلام آباد……جمعیت علمائے اسلام (ف) کےسربراہ مولانا فضل ا لرحمان نے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیں گے، اقتصادی راہداری کا مسئلہ اہم اورجےیوآئی اس کی خالق ہے ۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا ہم ملکی مفاد کےخلاف سوچ سکتےہیں؟ کچھ قوتیں ملک میں غیر ملک کی ترقی […]

آلو کا زیادہ استعمال شوگر جیسی بیماری کو دعوت دے سکتا ہے،تحقیق

آلو کا زیادہ استعمال شوگر جیسی بیماری کو دعوت دے سکتا ہے،تحقیق

ٹوکیو…….بچے ہوں یا بڑے، آلو سب ہی کی من پسند غذا ہے جسے دنیا بھر میں الگ الگ انداز سے پکایا اور کھایا جاتا ہے۔ خاص طور پر اس سے بنے فرائز سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن اب آلو کھائیں مگر ذرا احتیاط کے ساتھ۔جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ […]

اداکارہ تبو بھی باربی ڈول کے گُن گانے لگیں

اداکارہ تبو بھی باربی ڈول کے گُن گانے لگیں

ممبئی……. بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تبو بھی بالی ووڈ کی خوبرو حسینہ کترینہ کیف کے گُن گانے لگیں، کہا کہ کترینہ محنتی اداکارہ ہے۔ تبو کی آنے والی نئی فلم فتورکے ٹریلر کی لانچنگ تقریب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کترینہ ایک محنتی اداکارہ ہیں ،فلم کی شوٹنگ کے دوران ان […]

برلن کے چڑیا گھر میں ننھے ہاتھی کی پیدائش

برلن کے چڑیا گھر میں ننھے ہاتھی کی پیدائش

برلن…….جرمنی کے دارلحکومت برلن کے چڑیا گھر ٹائرپارک میں ننھے ہاتھی کی پیدائش نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔اس ننھے ہاتھی کی آمدنئے سال کے آغاز پر ہوئی جسے اس چڑیا گھر کے لئے سال نو کا تحفہ کہا جارہا ہے۔ پیدائش کے وقت اس ہاتھی کا وزن 100کلو گرام تھاجو ہاتھیوں […]

اے کے ڈی گروپ پر معاونت جرم کا الزام ہے ، ایف آئی اے

اے کے ڈی گروپ پر معاونت جرم کا الزام ہے ، ایف آئی اے

کراچی……ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اےالطاف حسین نے کہا ہے کہ اے کے ڈی گروپ پرکرائم میں معاونت کا الزام ہے،اس سلسلے میں چھان بین کی گئی جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ای او بی آئی میں کروڑوں روپے کی کرپشن پر چار سال سے […]

نوازشریف کا بھارتی ہم منصب مودی کوفون

نوازشریف کا بھارتی ہم منصب مودی کوفون

اسلام آباد…….وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کوٹیلیفون کرکے پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس سے پہلےبھارتی قومی سلامتی کے مشیر نے پاکستانی ہم منصب جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ سے رابطہ کیا ۔ پٹھان کوٹ ائربیس پر حملے کی مذمت پرپا کستان کے بیان کا خیرمقدم […]

ڈیرہ اسماعیل خان: 3 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان: 3 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان ……اسپیشل پولیس یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا جن کے قبضہ سے بھاری مقدارمیں بارودی مواد برآمد ہوا۔ اسپیشل پولیس یونٹ کےمطابق کارروائی شہید آباد کے علاقہ میں کی گئی اس دوران تین دہشت گردوں کو گرفتارکیاگیا۔ دہشت گردوں کے نام خواجہ محمد، سخاوت […]

پشاور:جعلی آئل تیار کرنے والی فیکٹری سیل

پشاور:جعلی آئل تیار کرنے والی فیکٹری سیل

پشاور……….ضلعی انتظامیہ پشاور کی ٹیم نے جی ٹی روڈ پر جعلی موبل آئل تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کرکے گیارہ افراد گرفتار کرلئے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر پشاور الطاف حسین اور اے ڈی پی ارشاد نے پولیس نفری کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر جعلی موبل آئل فیکٹری پر اچانک چھاپہ مارا۔فیکٹری میں بین الاقوامی برانڈ […]

لاہور: ہنجروال میں دھماکہ خیز مواد ،کوئی پیشر فت سامنے نہیں آئی

لاہور: ہنجروال میں دھماکہ خیز مواد ،کوئی پیشر فت سامنے نہیں آئی

لاہور……..لاہورکے علاقے ہنجروال میں وفاقی وزیر داخلہ کے روٹ پر ملنے والے دھماکہ خیز مواد کے حوالے سے پولیس کیجانب سے کوئی پیشر فت سامنے نہیں آئی۔دھماکہ خیز مواد گذشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ کے روٹ سے ملا تھا ،ابھی تک کسی گروپ کی جانب سے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔پولیس اور […]

ی او بی آئی کیس: 3 ملزمان کا 5روزہ ریمانڈ ، ایف آئی اے کے حوالے

ی او بی آئی کیس: 3 ملزمان کا 5روزہ ریمانڈ ، ایف آئی اے کے حوالے

کراچی…….کراچی کی مقامی عدالت نے ای او بی آئی اسکینڈ ل کیس میں گرفتار تین ملزمان کو پانچ روز کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔ای او بی آئی اسکینڈل کیس میں گرفتار تین ملزمان کو سول جج ثوبیہ آفتاب کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزمان میں اے کے ڈی سیکیورٹی […]

سرگودھا :طالبعلم کے چہر ے پر تیزاب کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا

سرگودھا :طالبعلم کے چہر ے پر تیزاب کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا

سرگودھا ………..انسداددہشت گردی سرگودھا کی خصوصی عدالت نے نویں کلاس کے طالبعلم کے چہر ے پر تیزاب گرانے کے مقدمہ میں ملوث مجرم کو 60سال قید اور 20لاکھ روپے جرمانہ کی سزاء کا حکم سنادیا ،جرمانہ کی رقم طالبعلم کے اہل خانہ کو ادا کی جائے گی ۔انسداددہشت گردی سرگودھا کی عدالت کے جج طارق […]

سری لنکا: دنیا کا سب بڑا نیلم پتھر دریافت

سری لنکا: دنیا کا سب بڑا نیلم پتھر دریافت

کولمبو….. سری لنکا کی کان سے دنیا کے سب سے بڑے ستارے کے نشان والے نیلم پتھر دریافت کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔اس قیمتی نیلم کا وزن 1404.49 قیراط ہے جس کی کم از کم قیمت دس کروڑ ڈالر ہے اور اس کی موجودہ مالک کا اندازہ ہے کہ یہ نیلامی میں 17 کروڑ […]

برطانیہ کے چڑیا گھر میں دنیا کا سب سے دراز قد زراف

برطانیہ کے چڑیا گھر میں دنیا کا سب سے دراز قد زراف

لندن ……زراف دنیا کا سب سے دراز قامت جانور ہے جس کی اونچائی تقریبا 15فٹ تک ہو تی ہے۔ تاہم برطانیہ کے چڑیا گھر میں دنیا کا سب سے اونچا اور لمبا ذراف ہے جس کی اونچائی 19فٹ ہے۔زولو نامی اس زراف کا وزن 1اعشاریہ3ٹن بتایا جا رہا ہے جو روزانہ تقریباً 20کلو گھاس کھاتا […]

میچ کے دوران چھلکے سمیت تربوز کھاتا لڑکا انٹرنیٹ اسٹار بن گیا

میچ کے دوران چھلکے سمیت تربوز کھاتا لڑکا انٹرنیٹ اسٹار بن گیا

سڈنی ……شہرت کے حصول کے لئے جہاں کچھ لوگ کتنے ہی پاپڑ بیلنے کے باوجود ناکام رہتے ہیں تو وہیں کچھ لوگوں کو شہرت بیٹھے بٹھائے مل جاتی ہے۔مِچل نامی ایک آسٹریلین لڑکا کرکٹ میچ کے دوران چھلکے سمیت تربوز کھاتے ہوئے نہ صرف گراؤنڈ میں موجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا بلکہ […]

نئےسال میں بگ بی کی پہلی فلموزیر رواں ماہ ریلیز ہوگی

نئےسال میں بگ بی کی پہلی فلموزیر رواں ماہ ریلیز ہوگی

ممبئی …….امیتابھ بچن اور فرحان اختر کی فلم وزیر رواں ماہ ریلیز کی جارہی ہے۔یہ فلم دو ایسے دوستوں کی کہا نی ہے جن میں سے ایک شطرنج کا گرینڈ ماسٹر ہے تو دوسرا ایک بہادراے ٹی ایس افسر ۔وندھو ونود چوپڑا کی پروڈکشن میں بنے والی فلم کی ریلیز اس لحاظ سے بھی خاص […]

دی فورس اویکنز برطانیہ میں 2015 کی کامیاب ترین فلم قرار

دی فورس اویکنز برطانیہ میں 2015 کی کامیاب ترین فلم قرار

لندن ……ہالی وڈ فلم ‘اسٹار وارز: دی فورس اویکنزبرطانیہ میں اپنی ریلیز کے صرف 16 دن بعد ہی 2015 کی سب سے بڑی ہٹ فلم بن گئی ہے جس نے باکس آفس پر 9 کروڑ 46 لاکھ پائونڈ کا بزنس کیا ہے۔ اسٹار وارز سلسلے کی نئی فلم دی فورس اویکنزنے امریکی سینما گھروں میں […]

گلوکارہ اڈیل کی البم ٹوئنٹی فائیو نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

گلوکارہ اڈیل کی البم ٹوئنٹی فائیو نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

لندن ……برطانوی گلوکارہ اڈیل کی البم ٹوئنٹی فائیو نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے جو مسلسل چھٹے ہفتے بل بورڈ چارٹس پر پہلے نمبر ہے۔ ٹوئنٹی فائیو امریکا میں 2015 کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی البم بن گئی ہے۔20 نومبر کو ریلیز سے اب تک اس کی 74لاکھ 40ہزار کاپیاں فروخت ہو […]

آسٹریلیا کا انڈر 19ورلڈکپ کیلئے ٹیم بنگلادیش بھیجنے سے انکار

آسٹریلیا کا انڈر 19ورلڈکپ کیلئے ٹیم بنگلادیش بھیجنے سے انکار

سڈنی ……سیکورٹی خدشات کے باعث آسٹریلیا نے بنگلہ دیش میں ہونے والے انڈر19 ورلڈ کپ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ، آسٹریلوی ٹیم بنگلہ ایونٹ کھیلنے بنگلہ دیش نہیں جائے گی۔بنگلہ دیش میں ہونے والے ایونٹ کے لئے تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں ،لیکن سیکورٹی کے حوالے سے خدشات کے باعث انٹرنیشنل ٹیمیں آنے سے […]

قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریاں

قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریاں

لاہور……پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریاں جاری ہیں ،کیمپ میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ ،بولنگ کے علاوہ فیلڈنگ کی خاص ٹریننگ کروائی جا رہی ہے۔ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی آج تو آرام کریں گے لیکن اگلے دن پھر کھلاڑیوں کے درمیان ٹارگٹ میچز ہوں گے۔کیمپ میں شریک پلیئرز کوبیٹنگ ، بولنگ کی پریکٹس کے […]

کویت نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا

کویت نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا

کویت سٹی….. بحرین اور سوڈان کے بعد کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیاہے۔ کویت کے خبر رساں ادارے نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایران میں بڑھتے ہوئے عوامی ردعمل کے پیش نظر کویت نے بھی ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔سعودی عرب میں مذہبی اسکالر شیخ […]

مشرق وسطیٰ ایران اور سعودی عرب تناؤ کا متحمل نہیں ، ترکی

مشرق وسطیٰ ایران اور سعودی عرب تناؤ کا متحمل نہیں ، ترکی

انقرہ……….ترکی نے ایران اور سعودی عرب پر زور دیاہے کہ وہ تحمل سے کام لیں ، سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران خطہ کے معاملات میں مداخلت بند کردے تو تعلقات بحال ہوسکتےہیں ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھی دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا ہے سعودی عرب اور ایران کی […]